خوفناک دھماکہ، کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر

قلعہ نو، افغانستان(پی این آئی) افغانستان کے مغربی صوبے بادغیس میں دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے تین بچے ہلاک ہوگئے،صوبائی پولیس کے مطابق دھماکہ سابقہ جنگوں کے دوران استعمال ہونے والے بغیر پھٹے ہوئے مواد سے ہوا۔ دھماکا مقامی وقت کے مطابق جمعہ کی […]

وزیر داخلہ کے بعد برطانوی وزیراعظم بھی مستعفی

لندن (پی این آئی) برطانوی وزیراعظم لزٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، لزٹرس محض 6 ہفتے کیلئے ہی وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہیں، لزٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات میں استعفے سے آگاہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم لزٹرس […]

سیاسی بحران بڑھنے کا خدشہ، برطانوی وزیر داخلہ چانک مستعفی

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں سیاسی بحران بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے وزیر داخلہ بننے والی بریورمین مستعفی ہوں گی ۔بھارتی نژاد سوئیلا بریورمین نے برطانوی وزیر داخلہ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، وہ 43 دن قبل […]

چاروں مریں گے، فیس بک پر چار دوستوں کا بولا گیا جملہ فوری سچ ثابت

دہلی (پی این آئی)فیس بک کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران چار دوستوں کی جانب سے بولا جانے والا جملہ سچ ثابت ہوگیا۔بی ایم ڈبلیو میں سوار چار دوستوں کو معلوم نہ تھا کہ مذاقا بولا جانے والا جملہ اتنی جلدی سچ میں بدل جائے گا۔ […]

بھارت،زائرین کو لیجانے والا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹس سمیت 6 افراد ہلاک

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے،بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے فوری بعد […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت نے اڑان پکڑ لی ، مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 219 […]

ممتاز عالم دین مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے

لاہور( پی این آئی)ہندوستان کے ممتاز عالم دین اور محقق دوراں متعدد مقالات اور کتابوں کے مصنف مولانامحمد عزیر بن شمس الحق 55سال کی عمر میں مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے ۔مرحوم مولانا شمس الحق سلف کے صاحبزادے تھے اورہندوستان کے صوبہ مغربی بنگال […]

پاکستان کے رد عمل کے بعد وائٹ ہاؤس نے یو ٹرن لے لیا

واشنگٹن(آئی این پی )وائٹ ہائوس کی ترجمان کیرین ژاں پیئر نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کردیا ہے۔وائٹ ہائوس ترجمان نے پاکستان سے متعلق سوال کے جواب پر کہا کہ امریکی صدر نے کوئی نئی […]

خان ٹھیک کہتا ہے جتنا جھکو گے اتنا ذلیل کریں گے، سینئر سیاستدان نے جوبائیڈن کے بیان کو افسوسناک قرار دے دیا

لاہور(آئی این پی)صوبائی وزیر پارلیمانی امور، تحفظ ماحول و کوآپریٹوز محمد بشارت راجہ نے امریکی صدر کے بیان کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ٹھیک کہتے ہیں کہ تم ان کے سامنے جتنا جھکو گے یہ تمہیں اتنا ذلیل کریں گے! […]

امریکی صدر نے کوئی نئی بات نہیں کی، وائٹ ہائوس نے جوبائیڈن کی پاکستانی ایٹمی پروگرام کیخلاف ہرزہ سرائی پر وضاحت کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) ترجمان وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر محفوظ اور خوشحال پاکستان چاہتے ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے حوالے سے دیے گئے بیان پر امریکی صدارتی محل وائٹ ہاوس کی ترجمان کی جانب […]

close