سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، کون کونسے سنگین الزامات عائد ہیں؟

نیو یارک (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ان پر 34 سنگین نوعیت کے مقدمات ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج ڈونلڈ ٹرمپ عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہیں الزامات کی تفصیلات پڑھ کر سنائی گئیں، سابق امریکی […]

نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

ویلنگٹن(شِنہوا)نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرس ہپکنز نے سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو کرائسٹ چرچ کال کے لیے خصوصی ایلچی مقرر کیا ہے جو 15 مارچ 2019 میں مساجد میں ہونے والی ہلاکت خیز فائرنگ کے بعد نیوزی لینڈ کی قیادت میں دہشت گردی […]

سندھ طاس معاہدے میں ترمیم، پاکستان کو بنجر بنانے کا بھارتی منصوبہ

لاہور(آئی این پی)سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کیلیے بھارتی خط کے معاملہ پر ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے میں ترمیم کیلیے 25 جنوری کو بھارتی انڈس واٹر کمشنر کا خط آیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان انڈس واٹر کمشنر آفس کے ذرائع کا […]

6.6 شدت کا زلزلہ، ممکنہ نقصان کی وارننگ جاری

منیلا (پی این آئی) مشرقی فلپائن کے ساحل پر 6.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ مقامی حکام نے آفٹر شاکس اور ممکنہ نقصان کی وارننگ دی ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا ہے کہ زلزلہ مقامی وقت کے […]

عمران خان کے قریبی دوست پر فرد جرم آج عائد ہونے کا امکان

نیویارک (پی این آئی) پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور امریکا کےسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم آج عائد ہونے کا امکان ہے جب کہ وہ فلوریڈا سے نیویارک پہنچ چکے ہیں۔۔۔ اس حوالے سے امریکی میڈیا رپورٹس کے […]

فارن فنڈنگ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی

الجیریا (پی این آئی) الجیریا سے عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق الجزائر میں نامور صحافی احسان الکادی کو فارن فنڈنگ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔۔۔۔اس حوالے سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ الجزائری عدالت نے صحافی احسان الکادی […]

ایک اور مہلک وائرس جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے لگا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن (پی این آئی) ماربرگ وائرس، جو ایبولا کی طرح مہلک انفیکشن کا سبب بنتا ہے، افریقہ میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے۔اب یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی) نے گنی اور تنزانیہ جانے والے تمام مسافروں […]

امریکی طیارے کو ایرانی فضائی حدود میں داخل ہونا مہنگا پڑ گیا

تہران (پی این آئی)ایران نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے امریکی بحریہ کے طیارے کو واپس پلٹنے پر مجبور کر دیا۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی بحریہ کا ای پی 3 ای طیارہ خلیج عمان میں ایران کی سمندری حدود میں داخل […]

سعودیہ نے اپنے شہریوں کو کن 2ممالک کے سفر سے روک دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو دو افریقی ممالک کے سفر سے روک دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے افریقی ملک گنی اور تنزانیہ میں ماربرگ وائرس کی وبا کے باعث اپنے شہریوں کو دونوں ممالک کے سفر سے روک دیا […]

close