مکہ مکرمہ میں ہوٹل کی عمارت کے جھکا ئوکے بعد اسے خالی کرا لیا گیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی)مکہ مکرمہ میں الحفائر میں ایک کثیر منزلہ ہوٹل کی عمارت کے دوسری عمارت کی طرف جھکا ئوکی ویڈیو سامنے آنے کے بعد شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔حکام نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہوٹل خالی کرا لیا۔ سوشل […]

خودکش حملے میں کتنی جانیں چلی گئیں؟ افسوسناک خبر آگئی

  دمشق (پی این آئی)  شام کے رقہ میں سیکیورٹی فورسز کے ایک مرکز پر داعش کے خودکش حملے میں کرد ز سیکیورٹی فورسز کے چھ ارکان ہلاک ہو گئے۔ امریکی حمایت یافتہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز  (ایس ڈی ایف) کے میڈیا سنٹر کے سربراہ فرہاد […]

رات گئے دھماکہ، بڑی شخصیت جاں بحق ہوگئی

کابل (پی این آئی) رات گئے دھماکہ، بڑی شخصیت جاں بحق ہوگئی۔۔ افغانستان کے صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکے میں پولیس چیف سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق افغان وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا کہ بدخشاں کے پولیس […]

روس کو کون توڑنے کی سازش کر رہا ہے؟روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا بڑا انکشاف

ماسکو (پی این آئی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے روس کو “توڑنے” کی کوشش کرنے پر مغرب کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یوکرین میں ان کے حملے کا مقصد “روسی عوام کو متحد کرنا” ہے۔ پیوٹن نے “تاریخی روس” کا […]

راہول گاندھی کی خواجہ نظام الدین اولیاء کے مزار پر حاضری

نئی (پی این آئی) بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ نئی دہلی پہنچ گئی ہے، کانگریس کے رہنماء راہول گاندھی نے دہلی پہنچ کر حضرت خواجہ نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری دی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھارت […]

خوفناک دھماکہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں ہوگئیں

جوہانسبرگ (پی این آئی) خوفناک دھماکہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں ہوگئیں۔۔ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں گیس ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کی زد میں آکر 8 افراد ہلاک ہو گئے ۔     گیس ٹینکر میں دھماکہ اس قدر شدید […]

بھارتی ریاست بہار میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر 5 نوجوان گرفتار

بھوجپور (پی این آئی) بھارتی ریاست بہار کے علاقے بھوجپور کے چاندی گاؤں میں پولیس نے 5 نوجوانوں کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعی اس وقت پیش آیا جب نوجوانوں کا ایک گروپ […]

ادھیڑ عمر شخص نے فائرنگ کر دی، کئی ہلاکتیں اور زخمی

پیرس(پی این آئی)فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مرکزی علاقے میں واقع کرد ثقافتی سینٹر اور حجام کی دکان میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں تین افراد ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعے […]

افغان حکومت نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی عائد کر دی

کابل (پی این آئی) افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت اعلیٰ تعلیم نے طالبات کی اعلیٰ تعلیم کی معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ افغان میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کابل […]

close