وہ ملک جس نے شدید معاشی مشکلات کی وجہ سے فوج کی تعداد میں کمی کا فیصلہ کرلیا

کولمبو(پی این آئی)بدترین معاشی بحران کے شکار ملک سری لنکا نے اخراجات کم کرنے کیلئےفوج کی تعداد میں ایک تہائی کمی کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن وزیردفاع کا کہنا ہے کہ سری لنکا اگلے سال تک اپنی فوج میں ایک […]

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی مزید بڑھ گئی

بیجنگ(پی این آئی )چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی مزید بڑھ گئی۔ بھارتی آرمی چیف منوج پانڈے نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ سرحد پر صورتحال مستحکم ہے لیکن ڈھائی سال تک دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان مشرقی لداخ کے علاقے میں […]

سعودی شہریت کے قانون میں پھر تبدیلیاں کر دی گئیں

جدہ (پی این آئی)سعودی شہریت کے قانون میں پھر تبدیلیاں کر دی گئیں۔۔۔ سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی قانون شہریت میں ترمیم کا شاہی فرمان جاری کیا ہے جس کے مطابق قانون شہریت کی دفعہ 8 میں ترمیم کی گئی ہے۔ […]

برطانیہ کے شاہی خاندان پر اپنے ہی گھر کے فردکے خلاف اعلان جنگ کا الزام

لندن(آئی این پی)برطانوی شہزادے ہیری نے الزام عائد کیا ہے کہ شاہی خاندان نے میرے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے،ناراض شہزادے نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں شاہی خاندان کے زخموں پر نمک پاشی کرتے ہوئے دعوی کیا کہ اس کے سچائی بموں نے […]

بھارت کا بنا ہوا غیر معیاری سیرپ پینے سےازبکستان میں 19 بچے ہلاک ، ڈبلیو ایچ او نے خبر دار کر دیا

تاشقند(آئی این پی)ازبکستان میں دسمبر 2022میں اس بھارتی کمپنی کی دوائیں استعمال کرنے سے مبینہ طور پر 19بچوں کی ہلاکت ہوئی تھی،عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے ازبکستان میں ہلاکتوں کے بعد کھانسی کے دو بھارتی دوائوں سے خبردار کردیا، عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو زبردست اختیار حاصل ہو گیا

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون آرٹیکل 8میں ترمیم کردی گئی جس کے تحت شہریت دینے کا اختیار ولی عہد کو دے دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون میں ترمیم کے بعد اب شہریت دینے کا […]

پیوٹن کے ساتھ ان کے قریبی ساتھی کیا خوفناک سلوک کریں گے؟ روسی سیاستدان کی پیشنگوئی

ماسکو (آئی این پی) روسی جلاوطن اپوزیشن رہنما الیا پانو ماریف(Ilya Ponomarev) نے حیران کن پیشگوئی کی ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو رواں سال اکتوبر تک ان ہی کے قریبی ساتھی قتل کردیں گے۔الیا پانو ماریف روسی پارلیمنٹ کے واحد رہنما تھے جنہوں […]

سعودی عرب نے شہریت دینے کے قانون میں بڑی تبدیلی کر دی، کس کو شہریت مل سکے گی؟

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون آرٹیکل 8 میں ترمیم کردی گئی جس کے تحت شہریت دینے کا اختیار وزیر داخلہ سے لیکر ولی عہد کو دیدیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی […]

لندن کے ائرپورٹ پر سامان سے یورینیم برآمد، سیکیورٹی ایجنسیاں سر جوڑ کر بیٹھ گئیں

لندن (آئی این پی)لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر کئی کلو یورینیئم برآمد ہونے کے بعد انسداد دہشتگردی تفتیش شروع ہوگئی۔مہلک جوہری مادہ 29 دسمبر 2022 کو اومان سے ایک پرواز میں ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچا تھا۔برطانوی اخبار کے مطابق یہ شپمنٹ برطانیہ میں موجود ایران سے […]

خودکش دھماکہ، 20ہلاکتیں اور متعدد افراد زخمی ہوگئے، افسوسناک خبر

کابل (پی این آئی) ایک خودکش بمبار نے افغانستان کی وزارت خارجہ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ یہاں چینی وفد کی ملاقات ہونے والی تھی۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق […]

close