دبئی(پی این آئی) سیاحت کے لیے دنیا کے 10بہترین شہروں کا انتخاب سامنے آگیا ہے،سیاحت کے لیے معروف ادارے ٹرپ ایڈوائزر نے دنیا بھر کے لاکھوں افراد کی جانب سے جمع کرائے گئے تجزیوں کی بنیاد پر ان شہروں کو 2023کے لیے بہترین سیاحتی مقامات […]
قاہرہ (پی این آئی) عرب ملک مصر کی معاشی حالت اس حد تک خراب ہو چکی ہے کہ مہنگی ہوتی ہوئی اشیاء خوردونوش کی قیمتیں عوام کے لیے بڑا مسئلہ بنتی جا رہی ہیں۔ سردی کے موسم میں گرمائش حاصل کرنے کے لیے مصر کے […]
ڈیووس (پی این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جمعرات کی صبح ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) میں ایک تقریر میں کہا کہ وہ بالکل نہیں سمجھتے کہ آیا روسی صدر ولادیمیر پیوٹن زندہ ہیں۔ انہوں نے یہ ریمارکس یوکرینی بریک […]
ماسکو(پی این آئی) روس نے سونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنے والا ہتھیار بنا لیا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق روس نے بحری بم یا تارپیڈو پوسائیڈن تیار کرلیا جو فائرہونے کے بعد سونامی پیدا کرکے پورے برطانیہ کو سمندر کی گہرائیوں میں ڈبو […]
اسلام آباد (پی این آئی )روئے زمین کا سب سے پاک حصہ مکہ مکرمہ سرسبز و شاداب ہو گیا ،دلکش نظاروں نے ہر کسی کو اپنے سحر میں جھکڑ لیا ہے ۔ مکہ مکرمہ کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا […]
دبئی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معروف ایئرلائن ایمریٹس نے اپنے مسافروں کیلئے ایک نئی پیشکش متعارف کرائی ہے جس کے تحت اماراتی فضائی کمپنی سے سفر کرنے پر مسافروں کو برج خلیفہ سمیت دبئی کے 3 […]
تہران(پی این آئی)ایران میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا، زلزلے کے نتیجے میں 70 افراد زخمی اور 300 گھروں کو نقصان پہنچا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز ترکیہ کی سرحد کے قریب واقع ایرانی علاقوں میں 5.8 […]
جمائیکا (پی این آئی) دنیا کے تیز رفتار ترین انسان کا خطاب پانے والے یوسین بولٹ کے اکاؤنٹ سے 12 ملین ڈالرز یعنی ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر چوری ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگسٹن میں قائم ایک سرمایہ کاری فرم […]
کنبرا(پی این آئی) آسٹریلیا میں قنطاس ایئرلائن کی ایک پرواز تباہی سے بال بال بچ گئی۔ پرواز کیو ایف 144کا دوران پرواز ایک انجن ناکارہ ہو گیا، جس کے بعد پرواز کے گر کر تباہ ہونے کے اس قدر امکانات تھے کہ پائلٹ کی طرف […]
سینٹ پیٹرزبرگ (پی این آئی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ انہیں ‘کوئی شک نہیں’ کہ ماسکو تقریباً ایک سال سے جاری جارحیت میں فوجی ناکامیوں کے باوجود یوکرین میں فتح یاب ہو گا اور وہ اس کی گارنٹی دیتے ہیں۔ انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)یوکرین کے دارالحکومت کیف کے علاقے میں بچوں کے اسکول کے نزدیک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں وزیر داخلہ سمیت 10 سے زائد لوگوں کی ہلاکت رپورٹ کی جارہی ہے۔رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد […]