عادل راجہ لندن میں گرفتار

لندن(پی این آئی)سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتاری کی متضاد اطلاعات ہیں،نجی ٹی وی کے مطابق فوری طور پر واضح نہیں ہوسکا کہ برطانوی حکام نے کن وجوہات پر عادل راجہ کو حراست میں لیا ہے،دوروز قبل یہ خبر بھی سامنے آئی […]

سمندری طوفان بپر جوائے نے بھارت میں تباہی مچانا شروع کر دی، متعدد ہلاکتیں

دہلی (پی این آئی) بھارت میں سمندری طوفان بپر جوائے کے خوفناک اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں،مختلف واقعات میں اب تک 11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے ساحلی شہر ممبئی میں چار نوجوان ڈوب گئے، پولیس کے مطابق […]

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پھر گرفتار کر لیا گیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کے فیڈرل کورٹ ہاؤس سے حراست میں لے لیا گیا۔آج عدالتی کارروائی کے دوران ڈپٹی مارشلز نے سابق صدر کو گرفتار کیا اور ان کے فنگر پرنٹس لیے۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویزات […]

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی )متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق وفاقی وزارتوں اور اداروں کے لیے یوم عرفات اور عیدالاضحی کی چھٹیاں 9 سے 12 ذی الحجہ تک ہوں گی۔یو اے ای میں سرکاری ملازمین […]

دوران پرواز لڑکا بے ہوش، ہنگامی لینڈنگ لیکن جانبر نہ ہو سکا، افسوسناک تفصیلات آگئیں

بداپسٹ (پی این آئی) ترکیہ کی ایئرلائن کے طیارے نے ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں ہنگامی لینڈنگ کی۔بڈاپسٹ سے خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں موجود 11 سال کے بچے کے بےہوش ہونے پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔خبر ایجنسی نے بتایا کہ فوری طبی امداد […]

فیس بک ملازمین کی اکثریت نے مارک زکربرگ کی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

سان فرانسسکو (پی این آئی) فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا کی طرف سےملازموں کے درمیان کئے گئے ایک سروے سے پتہ چلا ہے کہ صرف 26 فیصد عملے کو ہی سی ای او مارک زکربرگ کی قیادت پر اعتماد ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی ایک […]

یو اے ای میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اماراتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) نے اتوار کے روز ایک سرکلر جاری […]

خوفناک زلزلہ، عمارتیں لرزاُٹھیں، عوام میں شدید خوف و ہراس

جوہانسبرگ(پی این آئی) خوفناک زلزلہ ۔۔ جنوبی افریقہ کےصوبے گوٹینگ میں 5.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے، ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز شہر جوہانسبرگ کے نزدیک زیرِ زمین 10 کلو میٹر گہرائی میں […]

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 100سال تک قید کی سزا ہونے کا امکان

واشنگٹن(پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کی مس ہینڈلنگ اور جاسوسی سمیت 7مختلف الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور میل آن لائن کے مطابق اگر ڈونلڈٹرمپ پر یہ تمام الزامات ثابت ہو جاتے ہیں تو انہیں ممکنہ […]

ہفتے میں تین چھٹیوں کا پیکج متعارف کروا دیا گیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا مزیدار پیکج متعارف کروایا گیا ہے تاہم ایک شرط بھی لگا دی گئی جو کافی سخت ہے۔ عرب امارات حکومت نے وفاقی شعبوں میں کام کرنیوالوں کو یہ سہولت مہیا کی ہے […]

افسوسناک خبر، مسجد میں دھماکہ، متعدد ہلاکتیں اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے

کابل (پی این آئی)افغان صوبے بدخشاں میں نائب گورنر کی نماز جنازہ میں دھماکے کے نتیجے میں15 افراد جاں بحق جبکہ 50 زخمی ہو گئے۔ افغانی صوبے بدخشاں کے نائب گورنر نثآر احمد احمدی کی مقامی مسجد میں نماز جنازہ ادا کی جا رہی تھی […]

close