متحدہ عرب امارات کا بڑا اقدام ، پہلا طیارہ غزہ سے 15 بچوں اور ان کے اہل خانہ کو لے کر یو اے ای پہنچ گیا

ابوظہبی(پی این آئی) پہلا طیارہ غزہ سے 15 بچوں اور ان کے اہل خانہ کو لے کر متحدہ عرب امارات پہنچ گیا ہے۔ سنیچر کو پہنچنے والا یہ طیارہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کی جانب سے اس اینیشی ایٹیو کا […]

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے 2024 میں سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے لیے عید الفطر اور عید الاضحیٰ سمیت دیگر سرکاری تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔ آئندہ سال 2024 کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا اطلاق سرکاری […]

یو اے ای نے 2024 کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے 2024 میں سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کیلئے عید الفطر اور عید الاضحیٰ سمیت دیگر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق آئندہ سال 2024 کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جس […]

برطانوی حکومت نے کم از کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان کر دیا

لندن(پی این آئی) برطانوی حکومت نے کم از کم تںخواہ میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ برس اپریل سے کم از کم فی گھنٹہ تنخواہ 11.44 پاونڈ ہوگی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس وقت نیشنل لیونگ ویج […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، مسجد نبوی ﷺ کی دیکھ بھال پر مامور شخصیت انتقال کر گئی

مدینہ منورہ(پی این آئی)مسجد نبوی ﷺ کی دیکھ بھال کرنے والے بزرگ اور اعلیٰ سرپرست آغا عبدالعلی ادریس شیخ انتقال کر گئے۔           ایک سوشل میڈیا پیج کی جانب سے یہ دل کو افسردہ کر دینے والے اطلاع جاری کی گئی […]

جوبائیڈن کی صدارت خطرے میں پڑ گئی، نئی سروے رپورٹ میں مقبولیت میں واضح کمی

نیویارک(پی این آئی)غزہ میں اسرائیلی مظالم کی حمایت کرنے پر جو بائیڈن کی صدارت خطرے میں پڑ گئی، نئے سروے کے مطابق آئندہ صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر جیت کے خواہاں امریکی صدر کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی آگئی ہے۔ امریکی میڈیا کی جانب […]

سینیٹ کے رکن پر ساتھی خاتون سینیٹر سے زیادتی کی کوشش کا الزام

پیرس (پی این آئی) فرانس کے ایوان بالا سینیٹ کے رکن جوئل گوریو کو اپنی ساتھی خاتون سینیٹر سے زیادتی کی کوشش کے الزام کے بعد پارٹی کی رکنیت سے معطل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 66 سالہ جوئل گوریو کو جمعے […]

گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب کی الشرقیہ میونسپلٹی نے گاڑی مالکان کو بڑی خوشخبری سنا دی، الیکٹرک گاڑیوں کے لئے 4 چارجنگ پوائنٹس کا افتتاح کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں الشرقیہ میونسپلٹی نے الخبر کورنیش پر الیکٹرک گاڑیوں […]

6.7شدت کا خوفناک زلزلہ، عمارتیں لرز اُٹھیں، لوگوں میں خوف و ہراس

منیلا (پی این آئی) فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ فلپائن کے جنوبی صوبوں سارنگانی اور کوٹاباٹو سمیت کئی حصوں میں آیا۔ جھٹکوں کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ لوگ شدید گھبراہٹ میں گھروں […]

شدید بارش، سڑکیں زیر آب آگئیں، نظام زندگی متاثر

دبئی ( پی این آئی ) شدید بارش، سڑکیں زیر آب آگئیں، نظام زندگی متاثر، متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کی اطلاعات موصول ہو ئی ہیں , بارش کے پانی سے سڑکیں زیر آب آگئی ہیں جبکہ ٹریفک کا نظام متاثر […]

دنیا بھر میں ریت اور مٹی کے طوفانوں کی تعداد زیادہ ہو گئی ہے، اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ

برلن(شِنہوا)اقوام متحدہ کے کنونشن ٹو کامبیٹ ڈیزرٹیفیکیشن (یو این سی سی ڈی) کے مطابق دنیا بھر میں کچھ مقامات پر ریت اور مٹی کے طوفان “ڈرامائی طور پر” زیادہ آرہے ہیں، جن میں کم از کم ایک چوتھائی طوفانوں کا سبب انسان خود ہیں۔یو این […]

close