کھانسی کا شربت بنانیوالی کمپنی کے مالک کو سزا سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) انڈونیشیا کی ایک عدالت نے بدھ کے روز کھانسی کا سیرپ بنانے والے اس کمپنی کے مالک اور اس کے تین دیگر اہلکاروں کو دو برس قید کی سزا سنائی، جس کے استعمال سے ملک کے تقریبا 200 بچے ہلاک […]

6.1 شدت کا زلزلہ ، عمارتوں کا ملبہ گرنے پر لوگوں نے گھر خالی کر دیے

اسلام آباد(پی این آئی)انڈونیشیا کے جنوبی صوبے ایسٹ نوسا ٹینگارا میں 6.1 شدت کا زلزلہ ، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکے کوپانگ شہر اور دیگر علاقوں میں محسوس کئے گئے ، کوپانگ شہر میں کئی عمارتوں کا ملبہ […]

متحدہ عرب امارات نے فلسطینی عوام کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اسرائیلی حملوں میں زخمی ایک ہزار فلسطینی بچوں کو علاج کے لیے یو اے ای لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے کہا ہے کہ ایک […]

جیل میں قید سابق وزیر اعظم کورونا پازیٹو، ہسپتال لے جایا گیا

کوالالمپور (پی این آئی) کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم نجیب رزاق کو قرنطینہ کر دیا گیاہے۔۔۔اس حوالے سےغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 70 سال کے نجیب رزاق کی حالت مستحکم ہے، بخار ہونے […]

غزہ، ماں سے محروم ہو جانیوالی بچی کو خاتون ڈاکٹر اور صحافی کا دلاسہ، ویڈیو وائرل

غزہ (آئی این پی )غزہ میں لیڈی ڈاکٹر اور خاتون صحافی کی جانب سے ہسپتا ل میں موجود ایک بچی کو دلاسہ دینے کے انداز نے سب کو غمزدہ کرکے رکھ دیا۔غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے 26ویں روز بھی مسلسل بمباری جاری ہے […]

مسلم ملک نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

عمان(آئی این پی)غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے، عرب میڈیا کے مطابق اس صورتحال پر اردن نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا اردنی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے خلاف […]

بھارت میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں 31 اکتوبر کو ہونے والے پاکستان اور بنگلادیش کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ انڈیا ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز کولکتہ […]

طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)برازیل کی ریاست ا یکرے کے آمازون کے جنگلا ت میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریو برانکو شہر کے ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے والا چھوٹا […]

مسافر ٹرینوں کا خوفناک تصادم، متعدد ہلاکتیں ہوگئیں

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسافر ٹرینیں ٹکرانے کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہوگئی، جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق وشاکاپٹنم پلاسا مسافر ٹرین اور وشاکا پٹنم راگادا مسافر ٹرین […]

زمین پھر لرز گئی، خوفناک زلزلہ۔۔ شدت کیا تھی؟

کابل (پی این آئی) افغانستان میں 24 گھنٹے میں 3 بار زلزلہ آیا جس کے سبب عوام دہشت میں مبتلا ہو گئے۔ افغان صوبے ہرات میں 4.8 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلہ پیما امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ضلع زنداجان سے […]

انتہائی خوفناک حادثہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

قاہرہ (پی این آئی)مصر کے ہائی وے پرایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے،جس میں 32 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ہفتے کے روز مصر کے گورنریٹ بہیرا کے ہائی وے پر پیش آیا، انتظامیہ کی […]

close