دبئی ( پی این آئی ) شدید بارش، سڑکیں زیر آب آگئیں، نظام زندگی متاثر، متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کی اطلاعات موصول ہو ئی ہیں , بارش کے پانی سے سڑکیں زیر آب آگئی ہیں جبکہ ٹریفک کا نظام متاثر […]
برلن(شِنہوا)اقوام متحدہ کے کنونشن ٹو کامبیٹ ڈیزرٹیفیکیشن (یو این سی سی ڈی) کے مطابق دنیا بھر میں کچھ مقامات پر ریت اور مٹی کے طوفان “ڈرامائی طور پر” زیادہ آرہے ہیں، جن میں کم از کم ایک چوتھائی طوفانوں کا سبب انسان خود ہیں۔یو این […]
ہرارے(شِنہوا)زمبابوے کے دوسرے سب سے بڑے شہر بلاوایو کے قریب منی بس اور ٹرک کے تصادم میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔زمبابوے ریپبلک پولیس نے ایکس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پربتایا کہ بلاوایو-بیٹ برج روڈ پر ٹویوٹا کوانٹم گاڑی جس میں 21 مسافر سوار تھے […]
غزہ (آئی این پی )غزہ کے الشفا ہسپتال میں 179 لاشوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کردی گئی ۔ اسرائیلی بمباری سے غزہ کے ہسپتالوں میں صورتحال انتہائی سنگین ہوگئی ۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ہسپتال کے ایک چھوٹے سے صحن میں تقریبا 179 لاشوں […]
کراچی(آئی این پی )ضیا الدین یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ بھارت دبئی کے تیل سے زیادہ دنیا بھر میں ایجوکیشن ایکسپورٹ کر رہا ہے، روبوٹک سرجری مہنگی ہے اور یہ روٹین سرجریز کے بجائے مخصوص آپریشن کے لئے ہے۔انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مارچ سے نمٹنے کی حکمت عملی پر تنقید کی زد میں آنیوالی برطانوی وزیر داخلہ کو برطرف کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور […]
نیروبی(پی این آئی)کینیا کی حکومت نے 2032 تک 15 ارب درخت لگانے کے منصوبے کے تحت ملک بھر میں شجرکاری کے دن کے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر داخلہ کیتھورے کنڈیکی نے یہ اعلان صدر ولیم روٹو کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)لبنان کو جنگ سے روکنے کیلئے فرانس میدان میں آگیا، فرانسیسی وزارت خارجہ نے اس حوالے سے ایران اور لبنانی حکومت کو پیغامات بھیجے ہیں۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کی ترجمان این کلیئر لوگندرے نے تصدیق کی ہے کہ پیرس نے ایران اور […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی جنگی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔۔۔۔ امریکہ کی یورپی کمانڈ کے مطابق طیارے کے گرنے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں تاہم فی الحال کسی تخریبی کارروائی کا کوئی ثبوت […]
گراندوک(پی این آئی)آئس لینڈ نے مسلسل زلزلوں کے نہ رکنے والے سلسلے کے بعد آتش فشاں پھٹنے کے خدشے کے پیش نظر ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ آئس لینڈ کےحکام نے جنوب مغربی قصبے گرنداوک میں رہنے والے ہزاروں افراد کو احتیاط کے […]
جکارتہ(پی این آئی) انڈونیشیا کے صوبے مالوکو میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم زلزلے کے بعد سونامی کا الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کی موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ انڈونیشیا کے […]