نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی پولیس نے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب پولیس کے مطابق امرت پال سنگھ کو پنجاب کے ضلع موگا سے گرفتارکیاگیا ہے۔ پنجاب پولیس ایک ماہ سے امرت پال سنگھ کو تلاش […]
سان فرانسسکو (پی این آئی) فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے سی ای او مارک زکربرگ کو 2022 میں ان کے ذاتی پرائیویٹ جیٹ سفر کے لیے تقریباً 2.3 ملین ڈالر ادا کیے۔ کمپنی کی سکیورٹیز اینڈ ایکسیچنج […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی)مکہ مکرمہ میں عمرہ پر آئے ہوئے مصری زائر کے دل نے دو مرتبہ 27 منٹ تک کام کرنا چھوڑ دیالیکن اللہ کے حکم سے طبی ٹیموں نے 32 سالہ مصری کی جان بچا لی۔32 سالہ مصری شہری کو سانس کی […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی) سعودی عرب میں عید الفطرجمعتہ المبارک کو منائی گئی۔مکہ مکرمہ میں مسجدالحرام اورمسجدنبوی میں نمازِعید کے روح پرور اجتماع، لاکھوں افراد شریک ہوئے ۔سعودی عرب میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی میں ہوئے […]
ریاض/دبئی/کوالالمپور(آئی این پی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے جہاں آج بروز جمعہ 21 اپریل کو عیدالفطر منائی جائیگی، تاہم انڈونیشیا، ملائیشیا، سنگاپور، آسٹریلیا میں عیدالفطر 22 اپریل کو منائی جائیگی ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی دیوان […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے باعث کل جمعہ کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ عید کے چاند کا اعلان شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے کیا ہے۔ کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نیا چاند جمعرات […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی عرب کے شاہی دیوان سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق ریاست میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے لہٰذا سعودی عرب میں عیدالفطر کل بروز جمعہ منائی جائے گی۔ […]
کوالالمپور ( پی این آئی) 3 اسلامی ممالک سمیت 7 ممالک نے عید الفطر کی حتمی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا، برونائی دارالاسلام، انڈونیشیا، ملائیشیا، آسٹریلیا، سنگاپور، جاپان اور تھائی لینڈ میں بسنے والے مسلمان 22 اپریل بروز ہفتہ کو عید منائیں گے۔ جبکہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)سوڈان میں فوج اور ریپڈ فورسز کے درمیان جھڑپ کے دوران گولیاں پاکستانی سفارتخانے کو لگ گئیں۔سوڈان میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کر دیا، جھڑپ کے دوران ہونے والی فائرنگ سے تین گولیاں […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے سربراہ فلکیاتی مرکز نے کہاہے کہ سعودی عرب میں عید ہفتہ 22اپریل کو ہوگی۔سربراہ فلکیاتی مرکز کے مطابق سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظرآنے کا امکان نہیں۔ سربراہ فلکیاتی مرکز نے کہاکہ فلکی حساب سے عید ہفتہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کی جانب سے جاری نئے ڈیٹا میں سامنے آئی۔اقوام متحدہ کے ورلڈ پاپولیشن فنڈ […]