پاکستان سے بھارت جانیوالی سیما جاکھرانی سسرال پر بوجھ بن گئی، فاقوں پر مجبور

نوئیڈا (پی این آئی) پاکستان سے نیپال کے ذریعہ سے بھارت جاکر اپنے سوشل میڈیا پربنے دوست سے شادی کرنے والی سیما حیدر کے گھر اب فاقوں کی نوبت آچکی ہے، کیونکہ ان کے نئے شوہر سچن اور سیما کے پاس کوئی کام کاج نہیں […]

خوفناک کریکر دھماکہ، 200 سے زائد عمارتیں لرز اٹھیں، متعدد ہلاکتیں

بنکاک ( پی این آئی) تھائی لینڈ کے جنوبی صوبے نارتھیواٹ میں فائر کریکرز کے گودام میں دھماکے میں 12 افراد ہلاک اور 121 زخمی ہوگئے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی […]

مسافر طیارہ پہاڑوں سے جاٹکرایا، سوار تمام مسافر ہلاک

اوٹاوا (پی این آئی) کینیڈا میں طیارہ پرواز کے کچھ دیر بعد ہی پہاڑوں سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا، پائلٹ سمیت 6 افراد موقع پر مارے گئے۔ حادثہ کینیڈا کے صوبے البرٹا کے شہر کیلگری میں پیش آیا جہاں چرچ میں منعقدہ تقریب میں […]

یوم عاشورکا جلوس، لوہے کا علَم بجلی کے تاروں سے ٹکرانے پر 4 افراد جاں بحق

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں یوم عاشور کے جلوس میں لوہے کا علم ہائی وولٹیج تار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ میں 7 دیگر افراد زخمی […]

دنیا گھومنے والی امریکی سیاح نے پاکستان کے سفر کو زندگی کا بہترین سفر قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)دنیا کے تمام 196 ممالک کا سفر کرنے والی کم عمر ترین امریکی سیاح لیگزی ایلفرڈ (Lexie Alford) نے پاکستان کے سفر کو اپنی زندگی کا بہترین سفر قرار دیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والی لیگزی ایلفرڈ نے 5 ایسے […]

دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں بے نظیر بھٹو کے مومی مجسمے کی نقاب کشائی کی جائے گی

دبئی (پی این آئی) دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں پہلی پاکستانی شخصیت سابق وزیرِاعظم بے نظیر بھٹو کے مومی مجسمے کی نقاب کشائی کی جائے گی۔۔۔ پاکستان سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تقریب میں شرکت کریں گے۔۔۔ اسلام آباد میںفتر خارجہ کی جانب […]

ایک اور بھارتی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں دیوانہ ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ایک اور لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہونے کے بعد سرحد عبور کرنے کی کوشش میں گرفتار۔ بھارت خبر رساں ادارے ’’او پی انڈیا‘‘ کے مطابق بھارتی شہر جے پور کے ایئرپورٹ پر سیکیورٹی حکام نے ایک کم عمر […]

حضرت زینبؓ کے دربار کے باہر 2 دھماکے ،6 افراد جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی )دمشق میں واقع حضرت زینبؓ کے مزار کے باہر 2 دھماکے ، 6 افراد جاں بحق 50 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی ’’الجزیرہ ‘‘کی رپورٹ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں یوم عاشور سے […]

37 سال قبل لاپتہ ہونیوالے کوہ پیما کی باقیات مل گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)37 سال قبل لاپتہ ہونیوالے کوہ پیما کی باقیات مل گئیں، کوہ پیمائی کےدوران 1986 میں لاپتہ ہونے والے شخص کی باقیات 37 سال بعد مل گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں میٹر ہورن گلیشیئر پر کوہ پیمائی کے […]

حضرت سیّدہ زینب رضی اللہ عنہا کے مزار کے قریب دھماکہ، شہادتیں

دمشق(پی این آئی) شام میں یوم عاشور سے ایک روز قبل حضرت سیّدہ زینب رضی اللہ عنہا کے مزار کے قریب دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔شام کی سرکاری میڈیا نے وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا کہ دمشق کے زینبیہ ٹاون میں سیّدہ […]

غسل کعبہ کی تقریب کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، بیت اللہ کو کن اشیاء سے دھویا جائے گا؟

مکہ مکرمہ (پی این آئی) 2 اگست یعنی 15 محرم الحرام کو غسلِ کعبہ کی تقریب نمازِ فجر کے بعد منعقد ہو گی۔۔۔۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کے دوران مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل خانہ کعبہ کی […]

close