ٹیکساس، ڈرائیور نے تیز رفتار گاڑی بس سٹاپ پر کھڑے تارکین وطن پر چڑھا دی، 8 ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے

براؤنزول (پی این آئی) امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریاست ٹیکساس میں ایک ڈرائیور نے تیز رفتار گاڑی بس کے انتظار میں کھڑے تارکین وطن پر چڑھا دی ہے۔۔۔۔جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے […]

سیلاب نے تباہی مچا دی، سینکڑوں ہلاکتیں ہوگئیں

کنساشا (پی این آئی) افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 203 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ایڈمنسٹریٹر تھامس بیکینگا نے کہا یہاں بوشوشو میں ملبے سے 203 لاشیں پہلے ہی […]

ا نا اللہ وانا الیہ راجعون، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا

ریاض (پی این آئی)ا نا اللہ وانا الیہ راجعون، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا۔۔۔ سعودی شہزادہ منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعودکی والدہ انتقال کرگئیں۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں سعودی شہزادہ منصور بن […]

خواب میں آئے ہندسوں سے خاتون نے لاٹری جیت لی

کنبیرا(پی این آئی) آسٹریلیا میں خاتون نے خواب میں آنے والے ہندسوں کی مدد سے لاٹری جیت لی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا کی ایک خاتون نے خواب میں آنے والے ہندسوں کو آزماتے ہوئے 6 لاکھ 70 ہزار ڈالر […]

امریکہ ریاست ٹیکساس کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ، 8 ہلاک، 7 زخمی

الین (پی این آئی) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر الین کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الین شہر کے ایک شاپنگ سینٹر میں حملہ آور نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی […]

سعودی انسداد منشیات فورس کی جدہ میں کارروائی، 6 پاکستانی گرفتار

جدہ (آئی این پی ) سعودی عرب کی انسدادمنشیات فورس نے جدہ میں کارروائی کرکے 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق گرفتار پاکستانی آئس نشے کی فروخت میں ملوث پائے گئے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرفتارافراد سے منشیات اور نقدی برآمد […]

پاک چین وزرائے خارجہ ملاقات۔ اہم فیصلوں پر مشتمل مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(آئی این پی )پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے چوتھا دور کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، پاکستان اور چین نے باہمی مفادات کی مستقل حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی دعوت […]

6.5 شدت کےزلزلے کے بعد خوفناک آفٹر شاکس، عمارتیں لرز اٹھیں

ٹوکیو (پی این آئی) جاپان میں شدید زلزلے کے بعد آفٹر شاکس نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا ،ایک شخص ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعے کو جاپان میں 6.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ […]

لڑکی کی خاطر بھارتی ایٹمی سائنسدان نے اپنے ملک کی سیکیورٹی دائو پر لگا دی، بھارت نے پاکستانی کیلئےجاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت کے ایک نامور ایٹمی سائنسدان کو مبینہ طور پر پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 60سالہ پردیپ کورلکر نامی یہ سائنسدان بھارت کے دفاعی ادارے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن(ڈی […]

سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی عازمین کیلئے سخت وارننگ جاری

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے اپنے پاس نسوار رکھنے والے پاکستانی عازمین کو سخت وارننگ دیدی۔اطلاعات کے مطابق سعودی حکام نے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ نسوار اپنے پاس رکھ کر سفر کررہے ہیں، پکڑے جانے پر ان کے لیے سخت […]

پاکستانیوں کیلئے ویزا درخواستوں سے متعلق کینیڈا کا بڑا اعلان

اوٹاوا(پی این آئی)کینیڈا کی وزارت برائے امیگریشن نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی ویزے کیلئے درخواستوں کا عمل 60 دنوں میں مکمل کیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ایک ٹوئٹ میں کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن شان فریزر نے پاکستانیوں […]

close