اسلام آباد (پی این آئی )روس کے ایک نواحی علاقے میں پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 35 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ آگ سوموار کی رات داغستانی دارالحکومت مخاچکلا میں ایک شاہراہ کے کنارے سڑک کے کنارے ایک آٹو مرمت کی دکان […]
ہماچل(پی این آئی)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ اور مختلف حادثات میں کم از کم 29 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاست ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو کا کہنا ہے کہ شملہ شہر کے پہاڑی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکا ہوا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ دھماکا خوست شہر کے ایک ہوٹل […]
اسلام آباد (پی این آئی )بھارت میں لینڈنگ سلائیڈنگ سے مندر تباہ اور کالج بہہ گیا،بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مون سون بارشوں اور طوفان کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 257 ہوگئی جب کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)شمالی چین کے صوبے ژیان کے جنوب میں واقع گاؤں ویزیپنگ میں موسلادھار بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جبکہ6 لاپتا ہوگئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گاؤں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک نوجوان نے موت سے قبل ہی سوشل میڈیا پر اپنی موت کی پیشن گوئی کردی تھی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق اپنی موت کی پیشن گوئی کرنے والا نوجوان محمد صلاح الدین […]
ابوجہ(پی این آئی) نائیجیریا میں ایک مسجد کی چھت اُس وقت گر گئی جب وہاں سیکڑوں افراد نماز ادا کر رہے تھے جس کے نتیجے میں 7 نمازی جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ نائیجیریا کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )غربت و افلاس سے تنگ ترقی پذیر ممالک کے متعدد شہری اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر غیر قانونی طریقے سے طرقی یافتہ ممالک میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں ، بعض تو اس کوشش میں کامیاب ہو جاتے […]
اسلام آباد (پی این آئی )امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی میں لگنے والی آگ کو امریکا کی 100 سالہ تاریخ کی بدترین آتشزدگی قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہوائی میں بدترین آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 89 تک جاپہنچی […]
جینان(شِنہوا)چائنہ ایور برائٹ بینک کے سابق نائب صدر ژانگ ہوایو کو رشوت خوری اور اپنے ذاتی اثر و رسوخ کا ناجائزاستعمال کرنے پر 12 سال 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔چین کیمشرقی صوبہ شان ڈونگ میں ہیزی شہر کی انٹرمیڈیٹ پیپلز کورٹ کے […]
ابوجا (پی این آئی)شمالی نائیجیریا میں تاریخی مسجد کی چھت گرنے سے 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست کدونا کے شہر ثریا میں پیش آیا جہاں جمعے کی نماز کیلئے سینکڑوں نمازی مسجد میں موجود تھے۔ میڈیا رپورٹس کے […]