غزہ جنگ کی وجہ سے پاکستانی نژاد برطانوی فرسٹ منسٹر کا سسرال غزہ میں پھنس گیا

ایڈنبرگ(پی این آئی)سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے کہا ہے کہ ان کی بیگم کے والدین غزہ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ وہ حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے وہیں پر ہیں۔حمزہ یوسف نے رپورٹرز کو بتایا کہ اب تک وہ لوگ […]

حماس نے آسمانی ابابیلیں بن کر اسرائیل کا غرور خاک میں ملادیا

غزہ(پی این آئی ) مزاحمتی تنظیم حماس نے خود سے کئی گنا بڑی اور مہلک اسلحے اور جدید ترین جاسوس ٹیکنالوجی سے لیس اسرائیلی فوج کو چکمہ دیکر ایک کامیاب اور بڑی کارروائی کر کے سب کو حیران کردیا جس کے بارے میں تفصیلات سامنے […]

حماس، اسرائیل جنگ۔۔ جمائمہ خان نے بھی خاموشی توڑ دی، کس کو غلط قرار دیدیا؟

لندن (پی این آئی) فلسطین کے علاقے غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ چوتھے روز میں داخل ہوچکی ہے۔ ایسے میں کوئی فلسطین کا ساتھ دے رہا ہے تو کوئی اسرائیل کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش میں لگا ہے۔ اس جنگ سے […]

حماس کے حملوں میں کتنے امریکی شہری ہلاک ہوگئے؟ امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) فلسطینی تنظیم حماس کے آپریشن’’ الاقصیٰ فلڈ‘‘ کے دوران اسرائیل میں موجود 9 امریکی شہریوں کے ہلاک ہونے کاانکشاف کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اسرائیل پر حماس کے حملوں میں 9 امریکی شہریوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے، […]

سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی طبیعت سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ان کی زندگی کو شدیدخطرہ لاحق ہے، ڈاکٹرز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ان کی حالت مستقل خراب ہو رہی ہے۔       78 سالہ […]

ترکیہ بھی میدان میں آگیا، فضائی حملے میں متعدد مارے گئے

انقرہ (پی این آئی) ترکیہ نے شام میں موجود کرد جنگجوؤں کےتربیتی کیمپ پرفضائی حملہ کیا ہےجس میں 20 کرد جنگجو ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔     غیرملکی میڈیا کےمطابق ترکیہ کے فضائی حملے میں زخمی ہونیوالوں میں سے 15 کی حالت […]

حماس نے کتنے اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنا لیا؟ حماس کا تہلکہ خیز دعویٰ، پورا اسرائیل بوکھلا گیا

غزہ(پی این آئی)فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے قید اسرائیلی فوجیوں کے حوالے سے آڈیو پیغام جاری کر دیا۔       حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے پیغام میں کہا ہے کہ زیر حراست اسرائیلیوں کی تعداد اسرائیلی وزیر اعظم کے […]

ترک صدر اردوان نے اسرائیل فلسطین تنازع کاحل تجویز کر دیا

استنبول (پی این آئی)ترک صدرنے اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام قرار دیدیا۔         اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین امن کے لیے سفارت کاری کو بڑھائیں گے۔ مشرق وسطیٰ کے تنازعات میں اسرائیل فلسطین تنازع […]

حماس کے حملوں سے خوفزدہ ہوکر اسرائیلی شہریوں نے ملک چھوڑنا شروع کر دیا، ائیرپورٹ پر رش لگ گیا

تل ابیب(پی این آئی)حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی ہے۔       حماس کی جانب سے حملوں کے بعد امریکا اور پورپ سمیت دنیا بھر کی ائیر لائنز نے اسرائیل کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کردیا ہے۔ تل […]

غزہ، اسرائیلی بمباری میں اب تک کتنے معصوم بچوں کی اموات ہوچکی ہیں؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

غزہ(پی این آئی)غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے حملوں میں 20 معصوم فلسطینی بچے بھی شہید ہوچکے ہیں۔     غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے مطابق اسرائیل کے حملوں میں اب تک 370 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں اور 2200 […]

انٹیلیجنس کی ناکامی، اسرائیلی وزیراعظم بُری طرح پھنس گئے

تل ابیب(پی این آئی)انٹیلی جنس اور بڑے پیمانے پر اسرائیلیوں کی ہلاکت روکنے میں ناکامی، حماس کے خوف کا شکار اسرائیلیوں کی بھگدڑ اور ملک میں افراتفری کے ماحول پر اسرائیلی میڈیا نے توپوں کا رخ وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب موڑدیا۔     اسرائیلی […]

close