ماسکو (پی این آئی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے خلاف خلاف بغاوت کرنے والے گروہ ویگنر کا سربراہ یوگینی پریگوزن طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگیا، طیارے میں 10افراد سوار تھے۔ اس سے قبل ویگنر سے منسلک ٹیلیگرام چینل گرے زون نے اطلاع دی تھی […]
برازیلیا (پی این آئی)سعودی عرب سے تحفے میں ملنے والی گھڑی فروخت کرنےکے الزام میں سابق برازیلین صدر بولسونارو کو گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔برازیلین میڈیا کے مطابق بولسونارو پر تین ملین ڈالر مالیت کے تحائف کی غیر قانونی منتقلی کا الزام ہے۔ برازیلین […]
بینکاک (پی این آئی)تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن کو وطن پہنچتے ہی گرفتارکرلیا گیا۔خود ساختہ جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شناوترا کو 15برس بعد آج منگل کو بنکاک پہنچتے ہی گرفتارکرلیا گیا۔ سپریم کورٹ نے74 سالہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) کویتی حکومت نے غیر ملکیوں کے لئے نیا قانون لاگو کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب کویت سے باہر نکلنے سے قبل زیر التوا ٹریفک خلاف ورزیوں کی ادائیگی کرنا ہوگی۔ ادائیگیوں کے ضمن میں حکومت نے آسان طریقے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملت جعفریہ کے بزرگ و جید عالم دین، مجتہد، مفسر قرآن آیت اللہ علامہ محمد حسین نجفی 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین علامہ محمد حسین نجفی قدیم تعلیمی درس گاہ سلطان المدارس […]
اسلام آباد(آئی این پی)سعودی وزیر حج وعمرہ ڈاکٹرتوفیق بن فوزان الربیعہ 4روزہ دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے،سعودی وزیر حج وعمرہ ڈاکٹرتوفیق بن فوزان الربیعہ وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے، نائب وزرا حج عمرہ، سیاحت، سربراہ سعودی ایئرلائنز اور سعودی ایوی ایشن […]
بگوٹا(پی این آئی)کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں 6.3 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اُٹھی،غیر ملکی میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز کے مطابق بگوٹا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کے بعد لوگ چیختے چلاتے عمارتوں سے باہر نکلے۔ […]
واشنگٹن (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر بھرا خط بھیجنے والی خاتون کو بائیس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا اور فرانس کی دوہری شہریت رکھنے والی پچپن سالہ پاسکل سیسیل ویرونیک فیریئر نے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی شہر میامی سے چلی جانیوالے پرواز کا پائلٹ دوران پرواز انتقال کرگیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کے شہر میامی سے چلی کے شہر سینٹیاگو جانے والی ”لیٹم“ ایئر لائنز کی پرواز 505 کے دو پائلٹس میں سے […]
مناما(پی این آئی)بحرین میں 500 قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے جو کہ کسی خلیجی ریاست کے جیلوں میں بدانتظامی کیخلاف سب سے بڑا مظاہرہ ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق قیدیوں نے 7 اگست کو بھوک ہڑتال کا آغاز کیا تھا جس کے بعد رفتہ […]
لندن(آئی این پی)پنجاب اسمبلی کے سابق رکن ڈاکٹر اشرف چوہان نے لندن میں ن لیگی قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے اور سابق وزیراعظم کے ساتھ وطن واپسی کا اعلان کردیا۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اشرف چوہان نے کہا کہ میاں صاحب […]