اسلام آباد (پی این آئی)جرمن حکومت نے شہریت حاصل کرنے عمل کو آسان کر دیا، نئے قانون کے تحت دوہری شہریت رکھنا بھی ممکن ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جرمن حکومت کی جانب سے نیا قانون متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت اب […]
اسلام آباد(انٹرنیوز) پاک امریکہ سٹرٹیجک تعلقات کا 15سالہ معاہدہ طے پا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کا امریکہ کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات کا 15سالہ معاہدہ طے پا گیا ہے، 2005میں سٹرٹیجک تعلقات کا ہونے والا معاہدہ 15سالہ مدت پوری ہونے پر اکتوبر 2020میں ختم […]
اسلام آباد(انٹرنیوز) اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔اسلام آباد اور راولپنڈی کے قومی اخبارات کے ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران جنگ کے سوال […]
اسلام آباد (پی این آئی) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹرین کے ڈبے میں آگ لگنے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی جبکہ 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ ریلوے حکام کے مطابق ڈبے میں گیس سلینڈر اسمگل کیے جارہے تھے جن کے پھٹنے سے آگ لگی۔ […]
نیویارک(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور اکرم مسیح گل نے سانحہ جڑانوالہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مکمل طور پر اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور مذہبی آزادی مہیا کرنے میں ناکام ہوچکی ہے ،حکومت سانحہ جڑانوالہ کے ملزمان […]
لندن(آئی این پی)لندن میں شہباز شریف کی آمد پر نواز شریف کے گارڈ کی جانب سے صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے،نجی چینلز کے صحافی شہباز شریف کی ویڈیو بنا رہے تھے، سیکیورٹی گارڈ نے شہباز شریف کی آمد پر صحافیوں کو […]
کوپن ہاگن(پی این آئی)ڈنمارک کی وزارت انصاف نے قرآن مجید سمیت آسمانی کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی عائد کرنے کیلئے قانون سازی کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈنمارک کے وزیر انصاف پیٹر ہملگارڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اہم مذہبی اہمیت کی چیزوں […]
سان فرانسسکو(پی این آئی ) ہندوستانی طلبہ دنیا بھر میں بھارت کی سبکی کا باعث بننے لگے۔ ایک ہی دن میں 21 ہندوستانی طلباء کو جعلی ویزوں کے باعث امریکہ سے ملک بدر کر دیا گیا.میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھرا پردیش اور تلنگانہ سے تعلق […]
اسلام آباد (پی این آئی )روسی صدر پیوٹن کیخلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ کے سربراہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوتن کیخلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ کے سربراہ […]
بیجنگ(پی این آئی) زلزلے کے جھٹکے ۔۔ چین کے شمال مشرقی صوبہ لیاؤننگ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورکس سینٹر ( سی ای این سی ) کے مطابق صوبہ لیاؤننگ کے شہر ڈالیان میں 4.6 شدت کے زلزلے […]
ریاض (پی این آئی)سعودی شہزادے کا اچانک انتقال، شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا۔۔ سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن عبداللہ بن ترکی آل سعود بدھ کو انتقال کرگئے‘۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق […]