اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے گریڈ 17اور اس سے اوپر کے افسران کے ایگزیکٹو الاؤنس میں 140فیصد اضافہ کر دیا۔ ایف بی آر افسران کے ایگزیکٹو الاؤنس میں اضافے کی سمری خزانہ ڈویژن کی طرف […]
کابل(آئی این پی )افغانستان کی مسجد میں دھماکے سے 18 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان کی مسجد میںنماز جمعہ کے دوران دھماکہ کے نتیجے میںکم ازکم 18 افراد جاں بحق اور 30 سے […]
سنگاپور (پی این آئی) طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے پر سنگا پور کی پولیس نے ایک آسٹریلوی باشندے کو حراست میں لیا ہے۔۔۔۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق بجٹ ائرلائن سکوٹ کے جہاز کو اُس وقت جنگی طیارے اُڑا کر چانگی ایئرپورٹ پر […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، سیز فائر کے لیے عالمی سطح پر کوئی اقدامات نظر نہیں آرہے، اسرائیل فلسطین پر مکمل قبضے کا منصوبہ بنا […]
جدہ (آئی این پی )مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔عمرہ کی ادائیگی کے دوران حسین نواز، ناصر جنجوعہ، راشد نصراللہ اور دیگر بھی ان کے ساتھ تھے۔ مسلم لیگ ن کے […]
ماسکو (پی این آئی) روسی صدر ولادی میر پوٹن نے فلسطینیوں کیلئے آزاد ریاست ان کا حق قرار دیدیا، جنگ میں قصور کس کا یہ بھی بتا دیا کہ موجودہ حماس اسرائیل جنگ بھڑکنے کی بڑی وجہ اسرائیلیوں کی خطے میں زبردستی آباد کاری ہے۔ […]
کابل ( پی این آئی ) افغانستان میں چند روز کے دوران ایک مرتبہ پھر زلزلے سے زمین لرز گئی، 6.3 شدت کے نئے اس زلزلے میں ایک شخص جاں بحق اور 55 افراد زخمی ہو گئے۔ ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا […]
واشنگٹن(شِنہوا)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری تنازعہ کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی شہریوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہو گئی ہے.امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ خدشہ ہے کہ امریکی شہریوں کوحماس کے عسکریت پسندوں […]
کابل(آئی این پی)افغانستان کے صوبہ کنڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کا سینئر کمانڈر مارا گیا۔کمانڈر ٹی ٹی پی لکی مروت عتیق الرحمان عرف ٹیپو گل خیبرپختونخوا میں متعدد سیکیورٹی اور پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہونے […]
کابل (پی این آئی) افغانستان میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.3 اور 5.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ افغانستان کے مغربی حصے میں آیا جہاں لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا تاہم فوری طور پر […]
نیویارک(پی این آئی) ٹائی ٹینک کے ملبے کی سیر کو جانے والی ٹائٹن نامی آبدوز کے حادثے کے چار ماہ بعد بالآخر سمندر کی تہہ سے مبینہ طور پر انسانی باقیات برآمد کر لی گئیں۔ امریکی کوسٹ گارڈز کی طرف سے تصدیق کی گئی ہے […]