نیویارک(پی این آئی) 1912ءمیں بحر اوقیانوس میں غرق ہونے والے بحری جہاز ٹائی ٹینک کی کہانی پر 1997ءمیں کینیڈین فلم ساز جیمز کیمرون نے ایک فلم بنائی جس نے کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کیے۔ اس فلم میں ایک اہم کردار نبھانے والے اداکار لیو […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی)مسجد الحرام میں تعینات سعودی سکیورٹی گارڈ نے ایثار اور قربانی کی مثال قائم کردی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سعودی گارڈ نابینا خاتون کو طواف کرانے میں مدد کررہا ہے۔ مسجد الحرام میں تعینات سعودی […]
مکہ مکرمہ ( پی این آئی)سعودی عرب کی قومی شماریات اتھارٹی نے بتایا ہے کہ رواں سال میدان عرفات میں 18 لاکھ 45 ہزار سے زائد عازمین نے خطبہ حج سننے کی سعادت حاصل کی، جن میں سے 16 لاکھ 60 ہزار 915 غیر ملکی […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے عازمین حج کو حکومت کی جانب سے مہیّا جانے والی خدمات کا جائزہ لینے کے لیے منیٰ پہنچ گئے ہیں۔ مناسکِ حج […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی)اماراتی خلاباز نے حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے موقع پر خلا سے خوبصورت تصویر شئیر کردی۔ میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا گیا اور حجاج کرام نے مسجد نمرہ سے خطبہ حج سننے کے […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی)شیخ یوسف بن محمد سعید نے مسجد نمرہ میں حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ سب تعریفیں اللہ کیلئے ہیں ،اللہ تعالیٰ نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیاہے ،للہ اور رسول ﷺ کی اطاعت کرنے والا جنت میں داخل ہو […]
میدان عرفات (پی این آئی) مکہ مکرمہ میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے پہنچنے والے عازمین حج آج منگل 27 جون کو میدان عرفات میں حج کا رُکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں۔ عازمین حج مسجد نمرہ اور میدان عرفات میں عبادات […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکا کے وسط مغربی اور جنوبی علاقوں میں بدترین طوفان کی وجہ سے درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ انڈیانا اور آرکنساس ریاست میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ نیشنل ویدر سروس نے کہا کہ وسطی انڈیانا اور آرکنساس میں اتوار کو متعدد […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی)سعودی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ’پچھلے 54 برسوں کے دوران 99 ملین سے زیادہ افراد فریضہ حج ادا کر چکے ہیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے اور الاقتصادیہ کے مطابق مکہ ہسٹوریل سینٹر کے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر فواز […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی)لاکھوں کی تعداد میں حج ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچے حاجیوں نے آج تاریخ کے سب سے بڑے حج کا آغاز کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق رواں برس عازمین حج کی تعداد 20 […]
ریاض(پی این آئی) ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے عازمین حج کو قرآن پاک اور زمزم کے تحائف پیش کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سربراہ حرمین شریفین جنرل پریذیڈنسی ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے کہا ہے کہ حجاج کو شان دار خدمات فراہم کی جائیں گی۔ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے […]