ٹورنٹو (پی این آئی) ٹائی ٹینک کی سیاحت کیلئے لوگوں کو زیر سمندر لے جانے کے دوران تباہ ہونے والی اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ کا ملبہ نکال لیا گیا, ٹائٹن کی باقیات حادثے کے دسویں روز نکال کر کینیڈا لائی گئیں ہیں، باقیات […]
آندھرا پردیش (پی این آئی ) بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں واقع دواساز فیکٹری میں دھماکہ سنا گیا ہے۔ دھماکہ کیوں ہوا اور اس سے کتنا نقصان ہوا ؟ اس کے بارے میں فوری طور پر معلومات فراہم نہیں کی گئیں ۔بھارتی میڈیا کے […]
میکسیکو (پی این آئی) میکسیکو میں جون میں پڑنے والی شدید گرمی کی وجہ سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کی وزارت صحت نے گزشتہ ہفتوں سے جاری شدید گرمی کی لہر کے نتیجے میں اب تک 112 افراد […]
واشنگٹن (پی این آئی) ناسا اور چین 2030 کی دہائی میں مریخ پر انسانوں کو بھیجنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔اس مقصد کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ مریخ پر پہنچنے پر انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ امریکی […]
لندن (پی این آئی ) ٹائی ٹینک کی سیاحت کے لیے لوگوں کو زیر سمندر لے جانے کے دوران تباہ ہونے والی اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ کا ملبہ بحراوقیانوس سے نکال لیا گیا ہے جب کہ اس کے ساتھ مکمنہ طور پر انسانی […]
واشنگٹن (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی جس میں وہ اعتراف کر رہے ہیں کہ ان کے پاس خفیہ سرکاری دستاویزات موجود ہیں جو انہوں نے بغیر اجازت تحویل میں رکھیں۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق […]
مکہ (پی این آئی)وفاقی وزارت مذہبی امور کے افسر اعظم چانڈیو میدان عرفات میں احرام کی حالت میں وفات پاگئے۔وزارت کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری اعظم چانڈیو کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔وہ ڈی جی حج کے ہمراہ فرائض انجام دے رہے […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی ریاست آرکنساس کے ایئرپورٹ کے رن وے پر کھڑے مسافر طیارے پر آسمانی بجلی گر گئی،جس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست آرکنساس کے ایئرپورٹ پر امریکی ایگل کا مسافر بردار طیارہ خراب موسم میں رن […]
لندن(پی این آئی)آبدوز میں جاں بحق ہونے والے شہزادہ داؤد کی اہلیہ کرسٹینا داؤد نے بتایاہے کہ سلیمان کی شدید خواہش تھی کہ آبدوز کے سفر پر وہ جائے اس لیے انہیں اپنے بیٹے کے لیے جگہ چھوڑنا پڑی۔کرسٹیناکا کہنا تھا کہ سلیمان روبک کیوب […]
ریاض(پی این آئی) خواب میں بشارت کے بعد حال ہی اسلام کی حقانیت کو تسلیم کرتے ہوئے مسلمان ہونے والے معروف پادری ابراہیم رچمنڈ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلیمان بن عبدالعزیز کے مہمان کی حیثیت سے حج کی سعادت حاصل کرلی۔سعودی میڈیا کے […]
ورجینیا(پی این آئی)سوشل میڈیا صارفین نے آنجہانی امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کا ہمشکل ڈھونڈ نکالا، جو نہ صرف آنجہانی گلوکار کی طرح دکھائی دیتا ہے بلکہ ان ہی کی طرح لباس، بالوں کا سٹائل اور ڈانس بھی کرتا ہے, جس نے مداحوں کو حیرت میں […]