مراکش میں بدترین زلزلے سے اموات کی تعداد کتنی ہزار ہوگئی؟ افسوسناک تفصیلات

رباط (پی این آئی) مراکش میں گزشتہ چھ دہائیوں کے بدترین زلزلے سے اموات کی تعداد تین ہزار تک جا پہنچی۔ہزاروں افراد زخمی ہیں، ملبے تلے دبے افراد کی زندگیاں بچانے کی کوششیں کی جاری ہیں۔ مراکش میں جمعے کی رات 6.8 شدت کا زلزلہ […]

مراکش زلزلہ،تباہ شدہ گائوں کی ساری آبادی جاں بحق

رباط(این این آئی)مراکش میں آنے والے زلزلے کے تیسرے دن زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کے دوران ایک گاں کے واحد بچ جانے والے شخص نے اپنے زندہ بچ جانے کو ایک معجزہ قرار دے دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں شہری […]

امریکی سفیر پر پاکستانی خاتون صحافی کیساتھ تعلقات کا الزام، تحقیقات شروع، 6ماہ تک قید کی سزا کا امکان

واشنگٹن(پی این آئی) پاکستان میں تعینات رہنے والے سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے خلاف قیمتی تحائف لینے اور ایک پاکستانی خاتون صحافی کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے کے الزام میں تحقیقات شروع ہو گئی ہیں اور انہیں ممکنہ طور پر 6ماہ تک قید کی […]

نمازیوں کے پیروں تلے زمین کانپ اٹھی، مراکش زلزلہ کی ایک مسجد کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

رباط(پی این آئی)مراکش میں خوفناک زلزلہ کے متاثرین کی دردناک داستانیں سامنے آرہی ہیں۔ پورے ملک میں سوگ منایا جارہا ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں زلزلہ کے بعد آفٹر شاکس کے دوران مسجد کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ ان مناظر […]

پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم بارڈر چھٹے روز بھی بدستور بند

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان اور افغان حکام کے درمیان طورخم بارڈرکھولنے کیلئے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے جب کہ سرحدی گزرگاہ چھٹے روز بھی بدستور بند رہی ۔ طورخم سرحدی گزرگاہ 6 ستمبرکو پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپ کے بعد […]

ایکساتھ 2 چھٹیوں کا اعلان

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے نجی شعبے کیلئے قومی دن کے موقع پر تعطیل کا اعلان کر دیا۔ سعودی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے ہفتہ 23 ستمبر کو سعودی قومی دن کو سرکاری تعطیل کے طور پر اعلان کیا ہے۔   […]

سعودی سرمایہ کاری کیلئے ریاض کے 3 بڑے خدشات دور کرنا ہونگے، تفصیل سامنے آ گئی؟

ریاض(انٹرنیوز)سعودی عرب سے تانبے، معدنیات، ریفائنری اور شمسی منصوبوں میں 25تا 30ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش میں پاکستان کو قابل عمل منصوبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ریاض کے تین بڑے خدشات دور […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا۔۔ سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادی سارہ بنت سعد بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل آل سعود سنیچر کو انتقال کر گئیں‘۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق […]

خوفناک زلزلے نے تباہی مچا دی،سینکڑوں افراد ہلاک

رباط(پی این آئی)مراکش میں خوفناک زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا ہو گئی۔ قدرتی آفت میں 600 سے زائد افراد ہلاک اور 150 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مراکش میں تباہ کن زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، جس […]

خواتین کی لاشیں گھر کے کچن میں دفنانے والا سیریل کِلر پکڑا گیا

روانڈا (آن لائن) افریقی ملک روانڈا میں خواتین کو قتل کر کے لاشیں گھر کے کچن میں دفنانے والے سیریل کِلر کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ شخص کے گھر کے کچن میں دفنائی گئی کئی خواتین کی لاشیں پولیس کو مل […]

دبئی ، ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، عملے کی تلاش جاری

دبئی(آن لائن) دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار پائلٹس کی تلاش جاری ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ سوار تھے جن کا تعلق مصر اور جنوبی افریقا سے ہے۔رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر […]

close