پاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام، بھارت میں اہم سرکاری افسر گرفتار کر لیا گیا، گرل فرینڈ کون تھی؟

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں ایک اور سرکاری ملازم کو پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوین پال نامی اس شخص کو ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد سے حراست میں لیا گیا ہے۔ […]

ٹائٹن آبدوز میں مرنیوالوں نے اپنی زندگی کا آخری منٹ کیسے گزارا ہوگا؟ فرانسیسی ماہر کا دردناک انکشاف

میڈرڈ(پی این آئی) حالیہ دنوں بحر اوقیانوس میں ٹائٹن نامی آبدوز اپنے آپریٹر سمیت پانچ لوگوں کو ٹائی ٹینک کے ملبے کی طرف لیجا رہی تھی کہ پانی کا دباؤ برداشت نہ کر سکتی اور پھٹ گئی جس سے پانچوں لوگ لقمہ اجل بن گئے۔ […]

مسافر طیارہ حادثے کا شکار، ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو نے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق صومالیہ میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا،طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل کر ایک دیوار […]

یو ٹیوب کی آمدن حرام یا حلال ؟، سعودی عالم دین نے فتویٰ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)یوٹیوب کی آمدن حرام ہے یا حلال؟ عاصم الحکیم نے سوال کا جواب دیتے ہوئے اسے حرام قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عبدالمقتدر نامی صارف نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ مجھے بتا سکتے […]

سعودی عرب نے عمرہ سیزن کا آغاز کردیا

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب نے حج کے اختتام کے بعد باضابطہ طور پر عمرہ سیزن شروع کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودیہ عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور پہلے […]

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی) بھارت نے فیروزپور سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، بھارت سے چھوڑا گیا پانی چند گھنٹوں میں گنڈا سنگھ قصور کے پاکستان میں داخل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے فیروزپور سے دریائے ستلج میں مزید پانی […]

بھارتی بھکاری کروڑوں کے اثاثوں کا مالک نکلا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت سے تعلق رکھنے والا ایک بھکاری ایسا بھی ہے جو ایک تعلیم یافتہ آدمی سے کہیں زیادہ کما رہا ہے یہی نہیں اس بھکاری کے پاس کروڑوں کی جائیداد بھی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی میں ایک بھکاری […]

توہین قرآن واقعہ، افغانستان میں سویڈن پر بڑی پابندی عائد

اسلام آباد( پی این آئی ) سویڈن میں توہین قرآن کے واقعہ کے خلاف افغان حکومت نے سویڈن کی افغانستان میں تمام سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ توہین قرآن اور مسلمانوں کے […]

عرب امارات نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکی کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عرب امارات میں ملازمین سے 8 گھنٹے سے زائد ڈیوٹی لینے والی کمپنیوں کو اوور ٹائم دینے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت و اماراتائیزیشن کے ماتحت صحت و پیشہ ورانہ سلامتی ادارے کے […]

uae

 خوفناک سیلابی ریلہ، آبادیاں اور گاڑیاں سب کچھ بہہ گیا

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں طوفانی بارشوں کے بعد دریائے بیاس بپھر گیا اور دریائے بیاس کا پانی کناروں سے باہر نکل کر آبادیاں اور گاڑیاں اپنے ساتھ بہا لے گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک کی شمالی ریاستوں میں طوفانی بارشوں […]

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟

تیونس(پی این آئی) تیونس میں تارکین وطن سے بھری کشتی ڈوب گئی۔غیرملکی ایجنسی رائٹر کے مطابق غیر قانونی اٹلی جانے کی کوشش میں تارکین وطن کی کشتی بحیرہ روم میں ڈوب گئی، کشتی ڈوبنے سے 5افراد ہلاک جبکہ 10لاپتہ ہو گئے۔ کوسٹ گارڈ کے مطابق […]

close