برطانوی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی

لندن(پی این آئی) غیرملکی شہری کس طرح برطانیہ کے ’پناہ‘ کے نظام کو دھوکا دیتے اور برطانیہ کی شہریت حاصل کرتے ہیں؟ ایک صحافی نے تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق صحافی نے شناخت تبدیل کرکے ایسے لوگوں […]

امریکی جنگی اڈے پر کینیڈا اور فرانس کے جہازوں کی ٹکر ہو گئی

گوام (پی این آئی) امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوام کے امریکی ایئربیس پر کھڑے ایک فرانسیسی طیارے سے کینیڈین فوجی طیارہ ٹکرا گیا ہے۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق فرانس کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اینڈرسن ایئربیس پر رائل کینیڈین ایئر […]

ہوائی جہاز گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک لیکن معجزانہ طور پر ایک بچہ محفوظ رہا، تفصیلات آگئیں

خرطوم(پی این آئی) افریقی ملک سوڈان میں ہوائی جہاز گر کر تباہ ہو گیا۔سویلین ہوائی جہاز کو یہ حادثہ سوڈان کے ساحلی شہر پورٹ سوڈان میں پیش آیا۔ جس میں چار فوجی اہلکاروں سمیت 9افراد ہلاک ہو گئے۔ سوڈانی فوج کی طرف سے بتایا گیا […]

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان ہے، یہ دورہ اگست کے پہلے ہفتے میں […]

کینیڈا میں ورک فرام ہوم باعزت روزگار کا ذریعہ ، بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ورک فرام ہوم بیشتر افراد کی زندگی کا معمول بنتا جارہا ہے یعنی دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی، تواس حوالے سے اچھی خبر یہ ہے کہ کینیڈا کی جانب سے ڈیجیٹل نوماڈ (ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے استعمال […]

مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرنے سے بڑا جانی نقصان

اسلام آباد (پی این آئی )بنگلادیش میں مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرنے سے 17 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس ضلع جھلکٹھی صدر کے علاقے چھترکنڈا […]

معروف ترک شیف نے اپنے والد پر فراڈ کا مقدمہ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ ترین ترک شیف براک اوزدیمر نے اپنے والد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ دائر کردیا۔ شیف براک نے اپنی وائرل ویڈیوز کے ذریعے وسیع پیمانے پر پہچان حاصل کی جس میں انہوں نے کھانا پکانے کی مہارت کا مظاہرہ […]

یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی میں پیش رفت

اسلام آباد (پی این آئی) یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اچھی خبر ا گئی ہے کہ یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پی آئی اے […]

ایک اور کشتی ڈوب گئی، ہلاکتیں

اسلام آباد (پی این آئی ) مراکش میں کشتی ڈوبنے سے 6 پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مراکش میں کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے اور یہ واقعہ جمعے کے روز پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مراکش کی […]

افواہ سازی پر 21 ہزار آن لائن اکانٹس بند

بیجنگ(شِنہوا)چین کے عوامی تحفظ حکام نے افواہیں پھیلانے میں ملوث 21 ہزار سے زائد آن لائن اکانٹس کو بند یا معطل کردیا ہے۔وزارت عوامی سلامتی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ حکام نے آن لائن افواہوں کی روک تھام کے لئے 100 روزہ مہم […]

بھارتی انٹیلیجنس کا سیما جاکھرانی سے اہم معلومات اکٹھی کرنے کا دعویٰ

نئی دہلی(پی این آئی) پاکستان سے چار بچوں سمیت بھاگ کر غیرقانونی طور پر بھارت جانے اور ہندو نوجوان سچن مینا کے ساتھ شادی کرنے والی سیما حیدر نامی لڑکی کو ایک بار پھر ریاست اترپردیش کے اینٹی ٹیرر سکواڈ (اے ٹی ایس) نے حراست […]

close