اوٹاوا (پی این آئی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی اہلیہ صوفی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں لکھا کہ بامعنی اور مشکل بحث و مباحثے کے بعد ہم دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسجد الحرام میں کعبتہ اللہ شریف کوغسل دے دیا گیا۔ روح پرورتقریب کئی گھنٹے جاری رہی۔ غسل کعبہ کی پُر وقارتقریب کا آغاز نماز فجر کے بعد ہوا۔ سماء کے مطابق کلید بردارالشیخ ڈاکٹرصالح آل زین نے خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا۔ […]
بیجنگ (پی این آئی) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 27 لاپتہ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں سمندری طوفان ڈوکسوری کی وجہ سے ہونے والی شدید بارشوں نے سیلابی […]
برما (پی این آئی) میانمار میں اقتدار پر قابض فوج نے رواں برس ہونے والے انتخابات ملتوی کر دیے، آمر حکمران کی ایمرجنسی میں بھی 6 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار میں آن سان سوچی کی حکومت کا […]
نیویارک(پی این آئی) امریکہ میں ایک طیارہ ساحل سمندر پر گر کر تباہ ہو گیا۔ یہ ایک چھوٹا طیارہ ’Piper PA-18‘ تھا، جس میں ایک پائلٹ ہی سوار تھا، جو حادثے میں محفوظ رہا۔ امریکی ریاست نیو ہیمشر کے ساحل پر اس وقت ہزاروں لوگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اگر آپ نے دبئی میں کسی پراپرٹی میں سرمایہ کاری کی ہے تو آپ دو سال کی رہائش کے اہل ہو سکتے ہیں، جو آپ کو اسپانسر کے بغیر ملک میں رہنے اور اپنے خاندان کو بھی متحدہ عرب امارات […]
واشنگٹن(آئی این پی)امریکا نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام(ف)کے کنونشن میں ہونے بم دھماکے کے بعد متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہار کیا ہے، اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ […]
نوئیڈا (پی این آئی) پاکستان سے نیپال کے ذریعہ سے بھارت جاکر اپنے سوشل میڈیا پربنے دوست سے شادی کرنے والی سیما حیدر کے گھر اب فاقوں کی نوبت آچکی ہے، کیونکہ ان کے نئے شوہر سچن اور سیما کے پاس کوئی کام کاج نہیں […]
بنکاک ( پی این آئی) تھائی لینڈ کے جنوبی صوبے نارتھیواٹ میں فائر کریکرز کے گودام میں دھماکے میں 12 افراد ہلاک اور 121 زخمی ہوگئے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی […]
اوٹاوا (پی این آئی) کینیڈا میں طیارہ پرواز کے کچھ دیر بعد ہی پہاڑوں سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا، پائلٹ سمیت 6 افراد موقع پر مارے گئے۔ حادثہ کینیڈا کے صوبے البرٹا کے شہر کیلگری میں پیش آیا جہاں چرچ میں منعقدہ تقریب میں […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں یوم عاشور کے جلوس میں لوہے کا علم ہائی وولٹیج تار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ میں 7 دیگر افراد زخمی […]