7.2شدت کا خوفناک زلزلہ، عمارتیں لرز گئیں، لوگوں میں خوف کی لہر

میکسیکو (پی این آئی) روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔     غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز ساحلی شہر پیٹروپاولوسکی کمچٹکا سے 55 کلو میٹر دور تھا اور گہرائی 18 میل تھی۔رپورٹ میں […]

بنگلہ دیش، طلبہ نے اپنی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا

شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے والے طلبہ مظاہرین نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش میں طلبہ نے ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے فوری انتخابات کا مطالبہ […]

ٹی ٹی پی کے ساتھ ثالثی، افغان حکومت نے پیشکش کر دی

افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان چاہے تو ہم پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ […]

افسوسناک خبر،طیارہ گر کر تباہ

ماسکو (پی این آئی) روسی فضائیہ کا سپرسونک بمبار طیارہ جنوب مشرقی سائبیریا میں ارکتسک کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک جبکہ 3زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹی یو ایم۔322 سپر سونک بمبار […]

یورپ جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر

برسلز(پی این آئی) یورپی یونین نے مسافروں کے لیے ساتھ لیجانے والے سامان کے متعلق نئی پالیسی لاگو کر دی۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نئی لگیج پالیسی میں مسافروں کو مائع چیزوں کی مقدار مزید کم کرنے کا پابند بناتے ہوئے زیادہ سے […]

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں غار حرا تک کیبل کار پہنچانے کے پراجیکٹ پر کام کرنے والی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کیبل کار کو آئندہ برس تک کھول دیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں غار حرا تک جانے […]

6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ

تائیوان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین سے 34 کلومیٹر دور محسوس کئے گئے، جس سے دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں۔تائیوان کی موسمی انتظامیہ کے مطابق […]

2طیارے آپس میں ٹکرا گئے ، ہلاکتیں

پیرس(پی این آئی)فرانس میں 2 لڑاکا تربیتی طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ رافیل لڑاکا طیارے معمول کی پرواز کے دوران فضا میں ٹکرا کر تباہ ہوئے۔ فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ملک کے مشرقی حصے میں پیش آیا، جہاں 2 فرانسیسی ساختہ […]

آج بھارت کا یوم آزادی، کشمیر میں یوم سیاہ

بھارت کے یومِ آزادی کو کشمیری آج یومِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف کشمیری عوام سے آج یومِ سیاہ منانے کی اپیل کی ہے۔ […]

شدید بارشیں اور سیلاب، درجنوں افراد ہلاک ہوگئے

خرطوم(پی این آئی) افریقی ملک سوڈان میں شدید بارشوں کے سبب 68 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سوڈنی وزارت داخلہ کے مطابق رواں سال ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 68 افراد کی موت واقع ہوچکی ہے۔اقوامِ […]

حسینہ واجد کی حکومت گرانے کے الزام پر امریکا کا ردعمل بھی آگیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے بنگلا دیش میں حکومت گرانے میں ملوث ہونےکے حسینہ واجدکے الزام کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق پریس بریفنگ میں امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل سے ایک صحافی نے سوال کرتے […]

close