تہران(پی این آئی) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ایک حادثے کے نتیجے میں عجلت میں بے ترتیب اور بے ہنگم لینڈنگ کرنا پڑی جس کے بعد سے صدر اور وزیر خارجہ سے رابطہ نہیں ہوسکا۔ قطر […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں ایک مسافر بردار طیارے کو انجن میں آگ لگنے کے باعث بنگلور میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ طیارہ بنگلور سے کوچی جارہا تھا۔ایئر انڈیا ایکسپریس کی فلائٹ کے دائیں انجن میں ٹیک آف کے فورا بعد آگ بھڑک اٹھی۔ طیارے […]
تہران(پی این آئی)ایران کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر ایران اور آزربائیجان کے سرحدی علاقے میں ایک ڈیم کا افتتاح کرکے واپس آرہے […]
کنشاسا(پی این آئی )ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے فوجی ترجمان نے ٹیلی ویژن خطاب میں کہا ہے کہ مسلح افواج نے اتوار کی صبح بغاوت کی کوشش کو پسپا کر دیا جس میں کانگو اور غیر ملکی جنگجو ملوث تھے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی […]
اوٹاوا(پی این آئی) کینیڈا کے کچھ صوبوں میں حالیہ برسوں میں لاوارث لاشوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ آخری رسومات کے بڑھتے ہوئے اخراجات بتائی جا رہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق کینیڈا میں انڈسٹری ٹریڈ گروپ کے […]
جدہ(پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے سعودی ذرائع کے مطابق تیز بخار کے باعث خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔ واضح رہے تین […]
اسلام آباد(پی این آئی) یورپ میں ملازمت حاصل کرنے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری ہے کہ متعدد یورپی ممالک کو درجنوں شعبوں میں ورکرز کی فوری ضرورت ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق شینگن ویزہ انفو کی طرف سے ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]
نئی دہلی(پی این آئی)انتخابی مہم میدان جنگ بن گئی، امیدوار کو نوجوان نے تھپڑ ماردیا۔۔۔بھارتی داراحکومت نئی دہلی میں کانگریس پارٹی کے امیدوار کو لوک سبھا انتخابات کی مہم کے دوران نوجوان نے تھپڑ ماردیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا […]
اسلام آباد(پی این آئی) ترکی کی ایک عدالت نے جمعرات کو کرد حامی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی یا ایچ ڈی پی کے سابق رہنما صلاح الدین دیمیرتاس کے خلاف بیالیس سال قید کی سزا سنائی۔ ان پر سن 2014 میں شامی کرد قصبے کوبانی میں اسلامک […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نےبغیراجازت حج کرنے پر جرمانےشروع کرنے کا اعلان کیا ہے، بلا اجازت حج کرنے والے شخص کو چاہے وہ مقامی شہری یا غیرملکی ایک لاکھ ریال جرمانہ کی سزا دی جائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) نے نیا 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کرا دیا۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے ان افراد کے لیے 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا کا اعلان کیا ہے جنہوں […]