ریاض(پی این آئی)سعودی فرمانروا کی صحت پر تشویشناک رپورٹ۔۔۔ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کا جدہ میں قصر السلام کے رائل کلینک میں طبی معائنہ ہوا اور وہ جدہ […]