سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی، نئے ویزہ قوانین متعارف کروا دیے

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے غیرملکی ورکرز کے لیے نئے ویزہ قوانین متعارف کرا دیئے۔سعودی وزارت برائے انسانی وسائل کی طرف سے ’مساند‘ نامی ایک پلیٹ فارم تیار کیا گیا ہے۔ یہ ایک ایسا جامع نظام ہے، جس کے ذریعے ورکرز اپنے حقوق و […]

عمرے کے لیے جانے والے 9 افراد گرفتار کر لیے گئے

کراچی (پی این آئی) ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے امیگریشن نے بیرون ممالک بھیک مانگنے کی غرض سے جانیوالے 9 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔۔۔۔۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق امیگریشن کے مطابق ملزمان عمرے کی آڑ میں بھیک […]

بھارتی فضائیہ کے2 پائلٹ ہلاک

نئی دہلی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ دوران پرواز کریش کرگیا جس سے طیارے میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہوگئےہیں۔۔۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیش آیا، تربیتی طیارے نے حیدرآباد کی […]

تعلیمی اداروں میں بڑی پابندی لگا دی گئی

آکلینڈ(پی این آئی)نیوزی لینڈ کی حکومت نے اسکولوں میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لیکسن نے یہ اعلان اس وقت کیا جب وہاں تعلیمی معیار میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ کچھ عرصے قبل تک […]

بم دھماکے میں ہلاکتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

منیلا (پی این آئی) فلپائن کے شورش زدہ جنوبی حصے میں عیسائیوں کے اجتماع پر بم حملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ ریاست منڈاناؤ کے سب سے بڑے مسلم شہر مراوی کی یونیورسٹی […]

سربراہ ڈبلیو ایچ او نے غزہ کے اسپتال کا دورہ کرنے کے بعد کیا کہا؟

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہینوم نے کہا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں کی صورتِ حال ناقابل تصور ہے۔ غزہ کے اسپتال کے دورے کے بعد اظہارِ خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہینوم نے کہا کہ جنوبی غزہ میں انصر […]

عراقی سرزمین پر امریکی حملے قبول نہیں، بغداد نے امریکہ کو خبردار کر دیا

عراق کے وزیر اعظم نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ ہم اپنی سرزمین پر کوئی حملہ قبول نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی نے یہ انتباہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن سے فون پر بات کرتے ہوئے کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا […]

یورپ اور برطانیہ کے لیے پاکستانی ائرلائنز پرعائد پابندی ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد (آئی این پی) یورپی ایوی ایشن ایجنسی ایاسا نے پی آئی اے اور سی ایاے کا آن سائٹ سیفٹی آڈٹ مکمل کرلیا، کامیابی پر تمام پاکستانی ایئرلائنز پرپابندی ختم ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز پر یورپ اور برطانیہ […]

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی حیران کن وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ذاتی وجوہات اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا۔ یوٹیوب پر مقامی اسپورٹس چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق آل […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سعودی شہزادے کا انتقال ہوگیا

جدہ(پی این آئی) سعودی ایوانِ شاہی کے مطابق شہزادہ ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے ‘ کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں شہزادہ ممدوح بن عبدالعزیز کے انتقال پران کی مغفرت اور بلندی درجات […]

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رواں سال کے آخری ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئیں۔ سپر 98پٹرول کی قیمت 3.03درہم (تقریباً 235روپے) فی لیٹر سے کم کرکے 2.96درہم (تقریباً 229روپے) فی لیٹر کر دی گئی ہے۔اسی […]

close