اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈ بینک نے 50 ہزار روپے سے کم تنخواہ والوں پر ٹیکس لگانے کی سفارش واپس لے لی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پسماندہ تنخواہ دار طبقے نے امیر ترین برآمدکنندگان، رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو 3 ماہ میں ادا کیے گئے مشترکا […]
ہرات(پی این آئی)افغانستان کے شمال مغربی صوبے ہرات سمیت کئی دیگر صوبوں میں آنے والے تباہ کن اور ہولناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعدادبڑھ کر 2000تک جاپہنچی ہے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے جبکہ9300 سے زائد زخمی ہیں۔ زلزلہ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)بحرالکاہل میں واقع ملک پاپوا نیو گنی میں 7 شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ پاپوا نیو گنی میں ہفتے کو زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے مشرق وسطی میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان مخاصمت میں حالیہ اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہم مشرق وسطی میں ابھرتی ہوئی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، اسرائیل اور […]
غزہ(پی این آئی)امریکا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے حملوں کے خلاف اسرائیل کی حمایت اور دفاعی ضروریات پوری کرنے کا اعلان کردیا۔ آج صبح حماس نے غزہ سے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے کیے جس میں صیہونی فوجیوں سمیت […]
غزہ(پی این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجو اسرائیل پر حملوں کے دوران 50 اسرائیلی فوجی اور شہریوں کو یرغمال بنا کر ساتھ لے گئے۔ آج صبح حماس نے غزہ سے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے کیے جس […]
اوٹاوا (پی این آئی) طیارہ گر کر تباہ۔۔ کینیڈا میں طیارہ زمین پر گرنے سے 2 بھارتی ٹرینی پائلٹ مارے گئے۔ حادثہ کینڈین صوبے برٹش کولمبیا میں پیش آیا جہاں 2 انجن والا چھوٹا طیارہ محو پرواز تھا کہ اچانک زمین پر آ گرا اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)زلزلے قدرتی آفت ہیں جن کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں،افغانستان کا مغربی حصہ زلزلے سے لرز اٹھا،ہر طرف خوف وہراس پھیل گیا۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کر دی جس کے نتیجے میں ایک عورت ہلاک جبکہ 3افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حماس کے ملٹری ونگ نے اسرائیل کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچز کے دوران ممبئی پولیس کو احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوگئی۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کو ای میل موصول ہوئی ہے، جس میں […]
لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے معالج ڈاکٹر اشرف چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کو اب بھی مسائل درپیش ہیں، انہیں سفر میں مشکل ہوگی۔لندن میں ڈاکٹر اشرف چوہان نے نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے […]