تہران(پی این آئی)ایران کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں اسرائیل سے وابستہ ایک مال بردار بحری جہاز قبضے میں لے لیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کا کہنا ہے کہ مال بردار جہاز […]
لندن (پی این آئی) برطانوی حکومت نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کیلئے نئے قواعد لاگو کردیئے ہیں، نئے قواعد کے تحت سوشل کیئر کے شعبے میں کام کرنے والے افراد اب زیر کفالت افراد کو برطانیہ نہیں لا سکیں […]
ہنوئی(پی این آئی)ایشیائی ملک ویتنام کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ایک ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی۔ ویتنامی شہر ہو چی من کی ایک عدالت نے 67 سالہ پراپرٹی ڈویلپر تھرونگ مے لین کو 11 سال […]
نیویارک(پی این آئی)امریکا وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف مقدمہ ختم کرنے پر غور کررہا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکا، آسٹریلوی حکومت کی درخواست پر جولین اسانج کے خلاف قانونی چارہ جوئی ختم کرنے پر غور کررہا […]
تہران (پی این آئی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ قونصل خانے پر حملہ ہماری سرزمین پر حملہ ہے، ظالم حکومت نے غلطی کی ہے اور اس کی سزا ملنی چاہیے اور ایسا ہوگا۔ برطانوی میڈیا کے […]
کراچی(پی این آئی)کشتی حادثہ، 38 تارکین وطن ہلاک۔۔۔۔افریقی ملک جبوتی کے ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی مائیگریشن ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بہتر زندگی کا خواب سجائے سمندر کے […]
ہانگ کانگ(پی این آئی)16 منزلہ عمارت میں آتشزدگی، ہلاکتیں ہو گئیں۔۔۔ہانگ کانگ میں 16 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں 19 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے۔رپورٹس کے مطابق […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ نے کہا ہے کہ وہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں کی جانے والی مبینہ ماورائے عدالت قتل کی وارداتوں کے حوالے سے ذرائع ابلاغ پر آنے والی اطلاعات سے آگاہ ہے لیکن واشنگٹن ان الزامات پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا […]
ڈھاکہ (پی این آئی)بنگلہ دیش اور بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم شوال 11 اپریل جمعرات کو ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر لکھنؤ اور دہلی میں چاند نظر نہیں آیا جس کے مقامی کمیٹیوں نے کل 30 ویں […]
نیویارک(پی این آئی) 28دسمبر 1978ء کو امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں یونائیٹڈ ایئرلائنز کا ایک مسافر طیارہ گرکر تباہ ہو گیا تھا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ پرواز یونائیٹڈ 173 تھی، جس کا لینڈنگ گیئر خراب ہونے کی وجہ سے پائلٹ فضاء […]
تائی پے (پی این آئی)تائیوان کے دارالحکومت تائپے میں پھر زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 5 روز قبل تائیوان میں آئے 7.2 شدت کے زلزلے میں 13 افراد ہلاک ہوئے تھے، […]