دبئی(پی این آئی)عیدالفطر پر 9 چھٹیاں متوقع ، تازہ ترین خبر۔۔۔۔۔۔۔۔ متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر پر 9 چھٹیاں متوقع ہیں، یو اے ای کے رہائشی ایک ہفتے سے زائد کی چھٹیوں کو انجوائے کرنے کے لیے پُر جوش ہیں تاہم بعض پاکستانی بھی غیر […]
ہیبی(پی این آئی)ریسٹورنٹ میں دھماکا۔۔۔۔۔۔۔۔چین کے صوبے ہیبی کے ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔چینی حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکا مشتبہ طور پر گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکا صبح 8 بجے سے تھوڑا پہلے ہوا، دھماکے […]
انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں آج شہریوں نے رمضان کا دوسرا روزہ رکھا تاہم اب عید الفطر کی تیاریوں کا آغاز بھی کر دیاہے جس کیلئے شہریوں کو اس مرتبہ ممکنہ طور پر 9 چھٹیاں میسر آ سکتی ہیں ۔ تفصیلات کے […]
پورٹ او پرنس(پی این آئی )ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری نے دارالحکومت میں جرائم پیشہ گروہوں کے قابض ہونے، بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباؤکے باعث عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری کا استعفیٰ […]
ممبئی(پی این آئی)شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل، 5 افراد کی جان چلی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارت میں تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جاگھسا جس کے سبب شادی کے خوشیوں بھرے پنڈال میں غم کا سماں بن گیا۔ تیز رفتار ٹرک نے 5 افراد کی جان […]
انٹر نیشنل ڈیسک(پی این آئی)اسرائیل کی جانب سے ماہ رمضان میں مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائدکردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اتوار کی رات ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے سخت […]
انٹرنیشنل ڈیسک(پی این آئی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ماہ رمضان میں غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کا امن و سلامتی پھیلانے والا ماہ مقدس رمضان شروع ہوگیا ہے، ماہ مقدس میں بھی […]
آکلینڈ (پی این آئی) پہلا روزہ 13 مارچ کو ہونے کا اعلان، وہ ملک جہاں کل 12 مارچ کو بھی رمضان المبارک کا آغاز نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک 2024 کا آج بروز پیر 11 مارچ سے آغاز ہو چکا۔ چند ممالک […]
کوئٹہ(پی این آئی) سعودی عرب نے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کر دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اور پاکستانی عوام […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بھی رمضان کا چاند نظر آگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ملک کی چاند دیکھنے والی کمیٹی نے کہا کہ رمضان المبارک کا چاند اتوار 10 مارچ کی شام کو دیکھا گیا۔ جس کے نتیجے میں یو اے […]
جکارتہ(پی این آئی)انڈونیشیا میں کئی روز سے جاری بارشوں نے تباہی مچارکھی ہے۔ انڈونیشن حکام کا بتانا ہے کہ صوبے ویسٹ سماترا میں بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 19 افراد ہلاک ہوگئے […]