اسلام آباد(پی این آئی)اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کے دوران امریکی نشریاتی ادارے نے 3 مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے ایم ایس این بی سی نے اسرائیل اور فلسطین کی جنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا کو غزہ کی پٹی میں سنگین انسانی صورتحال پر گہری تشویش ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے فلسطین اسرائیل کشیدگی سے متعلق اظہار خیال […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے مصری شہر عریش کی جانب فوری طبی امداد لے کر ایک طیارہ بھیجا جس کو رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ کی پٹی میں لایا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کے پہلے نائب حکمران شیخ مکتوم […]
بیروت(آئی این پی) لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے لبنانی علاقوں میں گولہ باری کے جواب میں اسرائیل پر راکٹوں اور ٹینک شکن میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے شیبا فارمز کے سرحدی علاقے میں […]
واشنگٹن(آئی این پی) امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل حماس تنازع کو بڑی جنگ میں بدلنے سے بچانے کیلئے چین سے تعاون کا مطالبہ کردیا ۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل حماس تنازع کو بڑی جنگ میں بدلنے […]
کراچی (پی این آئی) بھارتی مسافر طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز آئی ایکس 192 دبئی سے امرتسر کے روٹ پر تھی، کہ پاکستان کی فضائی حدود بلوچستان […]
واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صحافی سارا سینڈر نے اسرائیل کی حمایت پر معافی مانگ لی۔ ا نہوںنے کہا کہ بچوں کے قتل میں حماس کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں دے سکی۔اسرائیل اور فلسطین کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے دوران یہ غلط خبر میڈیا پر […]
لندن (پی این آئی)برطانیہ میں فلسطینی پرچم پر عائد پابندی کے باجود ہزاروں شہری فلسطینی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن اور مانچسٹر سمیت برطانیہ بھر میں ہزاروں افراد فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے اورغزہ پر […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے مذاکرات معطل کر دیئے۔ غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 2 ہزار کے قریب فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں بچوں کی تعداد 500 سے زائد ہے۔ اسرائیلی […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے گریڈ 17اور اس سے اوپر کے افسران کے ایگزیکٹو الاؤنس میں 140فیصد اضافہ کر دیا۔ ایف بی آر افسران کے ایگزیکٹو الاؤنس میں اضافے کی سمری خزانہ ڈویژن کی طرف […]
کابل(آئی این پی )افغانستان کی مسجد میں دھماکے سے 18 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان کی مسجد میںنماز جمعہ کے دوران دھماکہ کے نتیجے میںکم ازکم 18 افراد جاں بحق اور 30 سے […]