ماسکو (پی این آئی)کنسرٹ ہال پر حملے میں 62 ہلاک ہو گئے۔۔۔روس کے دارالحکومت ماسکو کے کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 62 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق خودکار اسلحے سے لیس کم از کم 3 حملہ […]
لندن(ی این آئی)برطانیہ کی ہونے والی ملکہ کیٹ مڈلٹن کو کینسر ہے، ویڈیو دیکھیں۔۔۔پرنسس آف ویلز اور شاہ برطانیہ چارلس سوم کی بڑی بہو کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا ہے کہ ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور وہ اس وقت اس موذی مرض […]
میونخ (پی این آئی) جرمن حکومت نے باصلاحیت نوجوانوں کیلئے ویزہ قواعد نرم کر دیئے ہیں جن کے تحت غیر ملکی طلبہ ہر ہفتے 20 گھنٹے تک کام کر سکیں گے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق جرمنی نے ہنرمند افرادی قوت کی کمی […]
ریاض(پی این آئی) مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی، واقعے میں ایک شخص جاں بحق،21 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق افطار سے کچھ دیر قبل تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر مسجد کے باہر […]
کنبرا (پی این آئی) آسٹریلیا رواں ہفتے سےغیر ملکی طالب علموں کے لیے سخت ویزا قوانین نافذ کرنے کے لیے تیار ہے، جس کا مقصد تارکین وطن کے ریکارڈ اعداد و شمارمیں کمی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مائیگریشن کی سطح میں اضافہ […]
نئی دہلی(پی این آئی)نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو لوک سبھا انتخابات سے کچھ ہی ہفتے قبل دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے […]
کابل (پی این آئی) افغانستان میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔ افغانستان کے شہر قندھار میں واقع بینک کے باہر سرکاری ملازمین تنخواہوں کے حصول کیلئے بڑی تعداد میں موجود تھے […]
کراچی(پی این آئی)امریکی خاتون دین اسلام میں داخل۔۔۔فلسطین بالخصوص غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی مظالم اور غزہ کے باسیوں کی ہمت، ایمان اور دین سے محبت نے دکھی انسانیت کا دل جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ کچھ عرصہ قبل اُس […]
ڈبلن (پی این آئیئن) آئرلینڈ کے وزیراعظم لیوواراڈکار نے وزارت عظمیٰ سے استعفٰی دینے کا اعلان کر دیا۔ آئرش وزیراعظم لیوواراڈکار نے دارالحکومت ڈبلن میں ہنگامی پریس کانفرنس بلائی اور غیر متوقع طور پر وزارت عظمیٰ چھوڑنے کا اعلان کر دیا تاہم […]
اسٹاک ہوم (پی این آئی) عراق کے سابق وزیر دفاع کو دھوکہ دہی کے الزام میں سویڈن میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عراق کے سابق وزیردفاع نحاح الشمّری کو دھوکے سے فوائد حاصل کرنے کے الزام پر مختصر […]
لندن (پی این آئی) تائیوان کی ایئرلائن ایوا ایئر کی پرواز کے دوران ایک مسافر کی خودکشی کی کوشش کے بعد طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ بنکاک سے لندن جانے والی ایوا ایئر BR67 کی پرواز نے لینڈنگ شروع ہی کی تھی کہ فلائٹ […]