فون استعمال کرنے پر ماں بیٹی کے جھگڑے نے بیٹی کی جان لے لی

ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارت میں فون استعمال کرنے پر ماں بیٹی کے جھگڑے میں بیٹی کی جان چلی گئی۔ آج کل زیادہ تر طالب علم اپنی پڑھائی کے بجائے موبائل فون پر توجہ دیتے ہیں جو والدین کیلئے مشکل کا باعث بنا ہوا ہے۔بھارتی میڈیا […]

سکول فوری بند کر نے کا حکم جاری

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا ،نئی دہلی سمیت کئی ریاستوں میں سکول فوری بند کر نے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے سبب دارالحکومت نئی دہلی […]

4جولائی کو قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان

لندن (پی این آئی) برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے 4جولائی کو ملک بھر میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کاکہنا ہے کہ انہوں نے آج بادشاہ چارلس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے کنگ چارلس کو قبل از وقت […]

شدید گرمی، سکول فوری بند کرنے کا حکم جاری

دہلی(پی این آئی)شدید گرمی، سکول فوری بند کر نے کا حکم جاری۔۔۔۔بھارت شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا ،نئی دہلی سمیت کئی ریاستوں میں سکول فوری بند کر نے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں شدید گرمی اور ہیٹ […]

حادثے کا شکار ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر سے متعلق اہم انکشاف سامنے آگیا

انقرہ (پی این آئی) مرحوم ایرانی صدر ابراھیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر میں سگنلز بھیجنے والا آلہ بند ہونے کا انکشاف سامنے آگیا ہے۔ ترکیہ کے ریسکیو گروپ کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثے کا شکار ہونیوالے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر میں […]

سعودی فرمانروا کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی

ریاض(پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز ہونے پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنا دورہ جاپان ملتوی کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو پھیپھڑوں کی سوزش کا سامنا ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔سعودی ولی […]

جہاز کی ہنگامی لینڈنگ نے ایک مسافرکی جان لے لی،کئی زخمی

لندن (پی این آئی)لندن سے سنگاپور جانے والے طیارے میں دوران پرواز توازن خراب ہو جانے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کے دوران ایک مسافر ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق منگل کو لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ […]

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار کون ہے؟ امریکا کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان، ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی، تبریز کے امام سید محمد الہاشم، صدر کی سکیورٹی یونٹ کے سربراہ سید مہدی موسوی سمیت نو افراد اتوار کے روز ایک ہیلی […]

نو مسلم کورین گلوکار، مسجد کی تعمیر کی خواہش کیسے پوری ہوئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)نو مسلم کورین گلوکار، مسجد کی تعمیر کی خواہش کیسے پوری ہوئی؟اسلام قبول کرنے والے جنوبی کوریا کے معروف گلوکار و یوٹیوبر داؤد کم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، کوریا کے شہر انچیون میں مسجد کا افتتاح کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو […]

ایران نے مدد طلب کی تھی ، امریکی ترجمان کا تہلکہ خیز انکشاف

تہران(پی این آئی) ایران نے مدد طلب کی تھی ، تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے امریکا سے مدد طلب کی تھی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ایرانی […]

سابق ایرانی وزیر خارجہ نے ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دارکس کو قرار دیدیا؟

ویب ڈیسک (پی این آئی) ایران کے سابق وزیر خارجہ جواد ظریف نے رئیسی ہیلی کاپٹر کے حادثے کا ذمہ دار امریکی پابندیوں کو قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر اتوار کو ہونے والے […]

close