لاہور(پی این آئی) لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی ہے۔ مغل پورہ ،تاج پورہ، کینال روڈ ،باٹا پوراور فیروز پور روڈ پربارش جاری ہی, گلبرگ، ڈیفنس ،ماڈل ٹاؤن، اقبال […]
کراچی(پی این آئی) سندھ میں اتوار سے مون سون کی واپسی کاا مکان ہے، جس کے سبب کراچی، ٹھٹھہ اور بدین سمیت دیگر شہروں میں بارش کا مکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ایک کمزور شدت کا ہوا کا کم دباؤ موجود […]
اسلام آباد (پی این آئی) آج ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ ۔۔ ہفتہ کے روز موسم اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، صبح کے اوقات میں چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ دیر،سوات، ایبٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ دیر،سوات، ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، کوہاٹ، مالاکنڈ ، صوابی، […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہے گا جبکہ […]
لاہور (پی این آئی) ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 23 اگست تک مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کے امکانات ہیں، صوبے کے بڑے دریاؤں کے بالائی علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارشیں متوقع ہیں۔ مسلسل مون سون بارشوں سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے، جبکہ چند مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوا کے […]
لاہور (پی این آئی) ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے راوی اور چناب سے متصل نالوں میں درمیانے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔ بھارت میں دریائے ستلج اور بیاس پر بنائے گئے ڈیمز تقریباً پانی سے بھر چکے ہیں۔ دریائے ستلج اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش متوقع ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، دیر،سوات، مالاکنڈ ، شانگلہ، بونیر، […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں پیر کی صبح کچھ علاقوں میں بوندا باندی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا […]