اسلام آباد (پی این آئی) کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت وادی کوئٹہ کے پہاڑوں، زیارت اور قلات میں برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے تاہم بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسم سرماکی پہلی برف باری کی پیشنگوئی، درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ،آئندہ منگل کو مری اور گرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری متوقع ہے۔پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے آئندہ منگل 9جنوری […]
اسلام آباد(پی این آئی) بارشوں کی پیشنگوئی ۔۔۔ اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم بلوچستان میں مطلع ابرآلود رہنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں سردی اپنی شدت دکھا رہی ہے اور ایسے میں شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں سخت سردی پڑ رہی ہے اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بھی درجہ حرارت […]
لاہور (پی این آئی) سردی کی اب تک کی سب سے شدید ترین لہر کیلئے تیار ہو جائیں۔ جنوری کے دوسرے ہفتے سے ملک کے کئی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی پڑنے کا امکان، لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں سال کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ ۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ اسلام آباد، پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر […]
لاہور (پی این آئی) بارش اوربرف برسانے والا مغربی سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا، صوبے کے شمال مشرقی مغربی اور ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، نوشکی، دالبندین اور خاران میں گرج چمک […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 9جنوری سے شہر قائد میں سرد ہوائیں چلنےکا امکان ظاہر کردیا، درجہ حرارت گرنے کے سبب سردی کی شدت بڑھ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کوشہرکا کم سے کم پارہ 14.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، صبح […]
کوئٹہ (پی این آئی) 20 اضلاع میں بارشیں اور برفباری کی پیشن گوئی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ حکام کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 20اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برف […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے سموگ سے ستائے شہریوں کو بارش کی خوشخبری سنادی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر میدانی علاقوں میں آئندہ ہفتے منگل کے روز سے ہلکی بارش کا امکان ہے جس سے سموگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم کے باعث اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھائی رہے گی۔ 04 جنوری سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان جو […]