اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا، دن کے اوقات میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 13سے14 مارچ کے دوران مری، گلیات، ناران، کاغان، چترال، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں شدید بارش اور چند مقامات پر برفباری سے رابطہ سڑکیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بعد خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بھی بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آج تیز […]
اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ شام یا رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ […]
چمن (پی این آئی)مغربی سسٹم جنوب اور شمال سے بلوچستان میں داخل ہو گیاہے ، بلوچستان کے ساحلی اور شمالی بالائی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم سے متعلق اچھی خبر سنادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ اچھا گزرے گا، جس کی وجہ یہ ہے کہ رواں برس ماہ مقدس کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سوموار کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ […]
کراچی (پی این آئی )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج اور کل بوندا باندی کا امکان ہے۔آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 19.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع ابرآلود رہے گا تاہم رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ […]
یو اے ای(پی این آئی) موسلادھار بارش، سیلابی صورتحال، الرٹ جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاستوں دبئی، شارجہ، ابوظبی، راس الخیمہ اور عجمان میں بادل پھر برس پڑے۔موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی اور ندی نالے بپھرگئے۔بارش […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہوگیا ۔ مکران اور ساحلی علاقوں میں آج رات سے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگا ۔ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ شمالی اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں […]