دبئی (پی این آئی) متحدہ امارات میں ایک بار پھرطوفانی بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے ، ریڈ الرٹ جاری کیاگیا ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارشوں کا امکان ہے، متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بھی طوفانی بارشیں ہوںگی، مختلف شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کے بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایک بار پھر شدید بارش کی پیشنگوئی۔۔۔متحدہ عرب امارات میں بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔اماراتی محکمہ موسمیات کے مطابق متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی کم دباؤ کی توسیع سے متاثر ہے۔اماراتی محکمہ […]
گلیات (پی این آئی) گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی، گلیات کے کئی علاقوں میں ہلکی برفباری، بابوسر ٹاپ، نانگا پربت اور دیگر پہاڑوں پر بھی وقفے وقفے سے برفباری جاری۔ آزاد کشمیر کے کئی علاقوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری وقفے وقفے سے جاری ہے، شاہراہ نیلم اور شاہراہ سری نگر سمیت آزادکشمیر کی متعدد رابطہ سڑکیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہیں۔ مری میں تین دن سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے […]
کراچی(پی این آئی)اگلے 4 دن گرمی کی شدت, کون سے علاقے متاثر ہونے کا امکان؟محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں تین سے چار دن تک گرمی کی شدت زیادہ رہے گی۔کراچی میں دن میں موسم گرم جبکہ شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز خیبر پختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے ۔جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ، […]
اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا اور شہر میں ایک ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ مالم جبہ […]
باجوڑ(پی این آئی)باجوڑ میں بارش کی وجہ سے کمرے کی چھت گرنے سے 2خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی ہو گئے۔ خیبرپختونخوا کے مختلف میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، باجوڑ کے […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج اور کل بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق شہر کا موسم خوشگوار،ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے، شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 22 زیادہ سے زیادہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ڈی ایم اے نے آج رات لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش کا الرٹ جاری کر دیاہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ہفتےکی رات مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم ، منڈی بہاؤالدین، گجرات، […]