اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔۔۔ محکمہ موسمیات […]
کوئٹہ (پی این آئی) ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا، بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہونے والے مغربی ہواوں کے سلسلے نے بارشیں برسانا شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے […]
کوئٹہ(پی این آئی) ایران سے بارش برسانے والا ایک اور سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیاجس کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے 13 اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ اس سسٹم کے تحت جمعہ کو صوبے کے اضلاع […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان، پانی سے بھرپور مغربی ہوائیں داخل، بارشوں کا ایک اور سلسلہ۔۔۔۔مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے جس کے بعد چمن، قلعہ عبداللّٰہ اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔محکمۂ موسمیات […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز ملک کا مجموعی موسم گرم و خشک […]
کوئٹہ(پی این آئی)پاکستان، کل سے پھر بارش، کون سے علاقے متاثر ہوں گے؟شمالی بلوچستان میں گرد آلود اور یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے۔پی ڈی ایم اے نے شمالی بلوچستان میں کل سے پھر بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔ چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، […]
کراچی(پی این آئی)آج کڑاکے کی گرمی پڑے گی۔۔۔کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں کم سے کم درجہ […]
جدہ(پی این آئی)سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں سیلاب اور موسلا دھار بارش کی وجہ سے سڑکیں بند ہو گئی ہیں اور سکولوں کو ذاتی طور پر حاضری منسوخ کرنا پڑی ہے۔ خلیجی ملک کے موسمیاتی حکام نے بارش کی زد میں آئے ہوئے علاقوں […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بھی طوفانی بارشیں ہوںگی، مختلف شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری […]
دبئی(پی این آئی)جمعرات تک شدید بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی۔۔۔۔متحدہ عرب امارات میں آج شام سے جمعرات تک شدید بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔دبئی حکومت نے 2 اور 3 مئی کو تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان کردیا ہے، کلاسز آن لائن ہونگی۔متحدہ عرب […]
اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز موسم کی صورتحال کے بارے میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا جبکہ بعداز دوپہر تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں صوبہ کے بیشتر اضلاع میں […]