لاہور(پی این آئی) عید پر بارش ہو گی یا موسم خشک رہے گا؟ ماہرین موسمیات نے عید الفطر پر موسم کی صورتحال سے متعلق پیشن گوئی کر دی۔ ماہرین موسمیات آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ساتھ بارش کی پیش گوئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ خیبرپختونخوا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نےاسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گاتاہم اسلام آباد،بالائی خیبر […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ،گلگت بلتستان، […]
کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں عید پر بارشیں ہوں گی یا موسم خشک رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔۔۔کراچی میں 4 یا 5 اپریل تک موسم گرم اور خشک رہنےکاامکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق شہر میں پارہ 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ خیبرپختونخوامیں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کردی تاہم بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح […]
پشاور (پی این آئی) بارش اور ژالہ باری کے باعث خیبر پختونخوا کےمختلف اضلاع میں تباہی سے 10افراد جاں بحق جبکہ 12 دیگر زخمی ہوئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق مرنے والوں میں 8 بچے اور دو خواتین شامل ہیں، جبکہ زخمیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]
پشاور(پی این آئی)ژالہ باری سے ہلاکتیں، مزید بارشوں کی پیش گوئی۔۔۔محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جبکہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔جمعے اور سنیچر کی درمیانی رات ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر ،وسطی/ بالائی پنجاب، اسلام آباد اور شمالی بلوچستان میں آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران بعض مقامات […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں 27سے 31مارچ تک بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ ایک مغربی لہر 27مارچ سے ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہو چکی ہے اور ملک کے […]