موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

لاہور(پی این آئی)موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب۔۔۔ صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں علی الصبح موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد موسم میں مزید بہتری آ گئی۔پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارش […]

محکمہ موسمیات نے آج کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ صبح یا رات میں آندھی، جھکڑچلنے اور گرج چمک کے […]

محکمہ موسمیات نے آج رات کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم بالاکوٹ، مانسہرہ […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کل سے کمی کی پیش گوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ کل سے گرم اور مرطوب موسم کی شدت میں کمی آجائے گی، کل سے شہر میں سمندری ہوائیں […]

مون سون کی پہلی بارش کب ہوگی؟ گرمی سے بے حال شہریو ں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں 8 جولائی سے مون سون کی پہلی بارش کا امکان کیا ہے۔ ہفتے کو کراچی میں ہیٹ ویو کی صورتحال رہی اور درجہ حرارت 38.4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔اتوار سے غیر فعال سمندری ہوائیں مکمل بحال […]

مختلف اضلاع میں بارش ، الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی)مختلف اضلاع میں بارش ، الرٹ جاری۔۔۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں جس کے باعث پی ڈی ایم اے کو الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے صوبہ […]

کہاں کہاں آج بارش کا امکان ہے؟

کراچی(پی این آئی)کہاں کہاں آج بارش کا امکان ہے؟چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں آج بارش کا امکان نہیں ہے۔ایک بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ شہر میں کہیں کہیں بوندا باندی ہو سکتی ہے اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے […]

کہیں گرمی اور کہیں بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، تاہم صبح یا رات کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے […]

آج زیادہ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی) آج زیادہ بارش کا امکان۔۔۔آج کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں، اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختون خوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر آندھی، تیز ہوا کے جھکڑ چلنے اور بارش کا امکان ہے۔کراچی میں گزشتہ روز بارش کے بعد […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی نوید سنا دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا اور جنوب مشرقی / زیر یں سندھ میں کہیں کہیں جبکہ گلگت بلتستان، شمال مشرقی/ جنوبی بلوچستان، بالائی سندھ، جنوبی پنجاب اورجنوبی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ […]

کس مقام پر پارہ 50 سے بھی اوپر چلا گیا؟

ابوظہبی(پی این آئی) کس مقام پر پارہ 50 سے بھی اوپر چلا گیا؟کئی ممالک کی طرح متحدہ عرب امارات بھی شدید گرم موسم کی لپیٹ میں ہے۔خلیجی میڈیا کے مطابق ابوطبی میں کئی مقامات پر رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ […]

close