اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) چیف میٹرولوجسٹ نے اگست میں زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ سردار سرفراز کے مطابق 16سے 23 جولائی کے دوران درجہ حرارت 5 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہا۔ چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ جولائی میں 2 ہی مون سون اسپیل […]

کہاں کہاں آج بارش کا امکان مزید بڑھ گیا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی)کہاں کہاںآج بارش کا امکان مزید بڑھ گیا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔۔۔۔کراچی میں آج بھی بارش کا امکان مزید بڑھ گیا۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق بارش کا سبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ بحیرہ عرب میں موجود ہے، ہوا کا کم دباؤ […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق اہم پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان، کشمیر ، اسلام آباد ،بالائی/وسطی پنجاب ، جنوب مشرقی سندھ اور بلو چستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران کشمیر، شمال […]

آئندہ تین دنوں میں کتنی بارشیں متوقع ہیں؟ این ڈی ایم اے نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی ) این ڈی ایم اے نے آئندہ 3 روز میں ملک کے مختلف شہروں میں 200 ملی میٹر تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق آئندہ 3 دنوں میں کشمیر، […]

آج اور کل کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)آج اور کل کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی۔۔۔طاقتور مون سون ہواؤں کے زیر اثر کراچی میں آج اور کل آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے تھرپارکر، عمرکوٹ اور حیدرآباد سمیت سندھ […]

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سُنا دی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں پیر سے بارش کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کہتے ہیں شہر میں پیر کو ہلکی اور منگل کو تیز بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں اس وقت ٹھنڈی ہواؤں کا […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا ، کشمیر ، بالائی/وسطی پنجاب اوراسلام آباد میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیا ت کے مطاقب جنوبی پنجاب ، سندھ […]

بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالا ئی خیبرپختونخوا ، کشمیر ، بالائی پنجاب ،اسلام آباد اورشمال مشر قی ، جنوبی بلو چستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم […]

محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں سے متعلق اہم پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے مون سون ہواوں کے باعث آج سے بدھ تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم کے سبب بھمبرآزادکشمیر میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کی وجہ سے برساتی […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روز کشمیر، بالائی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار،اسلام آباد اور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ شمال مشرقی پنجاب اورکشمیر میں موسلادھار بارش بھی متوقع ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم […]

مون سون بارشوں کے پانچویں سپیل کا آغاز، پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)مون سون بارشوں کے پانچویں سپیل کا آغاز، پیشنگوئی کر دی گئی۔۔۔ پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے پانچویں سپیل کاکل سے آغاز ہو گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر لاہور کے افق پر بادلوں کا راج برقرارہے جس سے درجہ حرارت […]

close