کتنے دن مسلسل بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارشوں کا امکان ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے سندھ کےعلاقے بدین، چھور، دادو، حیدرآباد، جیکب […]

آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہاراوراسلام   آباد میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔  شام/رات کے دوران شمال مشرقی/ وسطی بلوچستان، وسطی /جنوبی پنجاب اور […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے تگڑے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے9 اگست سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری کے مطابق 9اگست کو بحریہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہواؤں کا طاقتور سلسلہ ملک میں داخل ہوگا، جس کے باعث 12 […]

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، لئی کی سطح بہت بلند

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا۔ موسلادھار بارش کی وجہ سے کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ اورگوالمنڈی کے مقام پر16 فٹ تک جا پہنچی۔ واسا نے […]

محکمہ موسمیات نے آج کہاں کہاں بارش کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز کشمیر ، خیبرپختونخوا ، بالائی/وسطی پنجاب ، اسلام آباداور شمال مشر قی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔   اس دوران خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب […]

کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی جبکہ کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب، اسلام آباد، […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز بالائی پنجاب ، اسلام آباد، خیبرپختونخوا ، شمال مشرقی/جنوبی   بلوچستان ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ جبکہ شمال مشر قی […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)چاروں صوبوں اور کشمیر کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ، بلوچستان ، بالائی سندھ، جنوبی و بالائی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ خیبرپختونخوا، کشمیر […]

کن شہروں میں آج بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز نے بتایا کہ بارش کاسبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ بلوچستان کی جانب بڑھ رہاہے، آج کراچی میں وقفے وقفے سے […]

شہری ہوجائیں تیار۔۔محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز سندھ، بلوچستان ،خیبرپختونخوا ، جنوبی/بالائی پنجاب ،خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ہے۔   جبکہ شمال مشرقی /جنوبی بلوچستان، بالائی سندھ ،با لائی خیبرپختونخوا […]

آج رات کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آج رات ملک کے بالائی علاقوں ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاروں صوبوں ، خطہ پوٹھوہار ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ہوسکتی […]

close