مون سون بارشوں کا سب سے شدید سلسلہ شروع ہونیوالا ہے ، جولائی تا ستمبر شدید بارشو ں کی خبر سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) مون سون بارشوں کا اب تک کا سب سے شدید سلسلہ شروع ہونے والا ہے، کراچی اور سندھ میں بارشوں کا نیا سلسلہ 25 جولائی کو شروع ہوگا، اس دوران پہلے 2 اسپیل کے مقابلے میں زیادہ بارش ہونے کا امکان […]

کراچی والے ہو جائیں تیاراس ہفتے کراچی میں مون سون کی تیسری بارش برسے گی، اس دوران کے الیکٹرک کا عذاب جاری رہے گا

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی والے ہو جائیں تیاراس ہفتے کراچی میں مون سون کی تیسری بارش برسے گی، اس دوران کے الیکٹرک کا عذاب جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے شہر قائد اور گرد و نواح میں مون سون کی تیسری بارش کی پیش […]

لاہور، سیالکو ٹ، گجرات، نارووال اور گوجرانوالہ سمیت کراچی، ٹھٹہ اور بدین کے علاوہ دیر، سوات، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور اور دیگر شہروں میں آج کہاں کہاں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی): محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، سیالکو ٹ، گجرات، نارووال اور گوجرانوالہ میں بارش کا امکان ہے جب کہ کراچی، ٹھٹہ اور بدین میں ہلکی بارش ہو […]

آج کن کن شہروں میں بارش ہو گی اور کہاں موسم گرم رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم جنوبی پنجاب ، زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش: بارش (ملی میٹر): پنجاب: خان پور 43 […]

کراچی میں اگلے 24 گھنٹے میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی سے کراچی والے خوش ہوں گے یا پریشان؟ تفصیل جانیئے

کراچی (پی این آئی)کراچی میں اگلے 24 گھنٹے میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی سے کراچی واالے خوش ہوں گے یا پریشان؟ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دروان ہلکی بارش کا امکان ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں گلستان جوہر، یونیورسٹی روڈ، ائیرپورٹ […]

بدھ کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،موسم کا حال بتانے والوں نے خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان،گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گزشتہ 24 گھنٹے […]

ساون کی برسات اب ظلم ڈھانے لگی، تاندلیانوالہ، فیصل آباد اور قصور میں چھتیں گرنے سے کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی):ساون کی برسات اب ظلم ڈھانے لگی، تاندلیانوالہ، فیصل آباد اور قصور میں چھتیں گرنے سے کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ جانیئے، پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں، سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں ساون کی برکھا چھم چھم برسنے لگی، لاہور، راولپنڈی، مری، جہلم، ملتان، بہاولنگر میں بھی بادل برس پڑے، مزید کن کن شہروں میں رم جھم ہو گی؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور(پی این آئی):پنجاب کے مختلف شہروں میں ساون کی برکھا چھم چھم برسنے لگی، لاہور، راولپنڈی، مری، جہلم، ملتان، بہاولنگر میں بھی بادل برس پڑے، مزید کن کن شہروں میں رم جھم ہو گی؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں، لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں […]

بارشوں کا سلسلہ تھما نہیں، آج کہاں کہاںبادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز خیبرپختونخوا،اسلام آباد، پنجاب، مشرقی بلوچستان ،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہوائوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔ اس دوران بالائی سندھ کے اضلاع میں گرد آلود ہوائیں […]

ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی ،محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز بالائی خیبرپختونخوا،اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، مشرقی بلوچستان ،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔ اس دوران جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے اضلاع میں […]

مون سون بارشوں میں لاہور میں بڑے جانی نقصان کا اندیشہ، کتنی عمارتیں خطرناک اور کتنی خطرناک ترین قرار دے دی گئیں لیکن ابھی تک ان میں شہری رہائش پذیر ہیں، کسی بھی وقت انسانی المیہ رونما ہونے کا خدشہ

لاہور: (پی این آئی)مون سون بارشوں میں لاہور میں بڑے جانی نقصان کا اندیشہ، کتنی عمارتیں خطرناک اور کتنی خطرناک ترین قرار دے دی گئیں لیکن ابھی تک ان میں شہری رہائش پذیر ہیں، کسی بھی وقت انسانی المیہ رونما ہونے کا خدشہ، مون سون […]

close