کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں پیر تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ایوی ایشن ڈویژن کو ایڈوائزری الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔کراچی کے مکین مزید بارشوں کے لئے تیار رہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مزید بارش ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہیگا ۔ تاہم اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب ، زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور […]
لاہور(پی این آئی) ملک کے 2 سب سے بڑے ڈیم مکمل طور پر بھر گئے، تربیلا اور منگلا ڈیم کے علاوہ چشمہ کے ذخائر بھی مکمل طور پر بھر گئے، پاکستان کو 900 ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے دو بڑے […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات پاکستان نے ہفتہ سے پیر کے دوران سندھ اور بلوچستان میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی، موسلادھار بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ اور زیریں سندھ کے نشیبی علاقے دوبارہ زیر آب آنے کا خدشہ […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں ایک دن کے دوران زیادہ سے زیادہ بارش کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، گزشتہ روز 12 گھنٹے کے دوران غیر متوقع مون سون اسپیل کی وجہ سے شہر قائد میں 230 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات […]
کراچی(پی این آئی)بحیرہ عرب میں بادل بن رہے ہیں، کراچی کے کن حصوں میں آج پھر تیز اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے؟ جانیئے، محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب میں بادل بن رہے ہیں، دوپہر میں بارش کاامکان ہے، […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں آج بھی بارش کا امکان، بارش کب تک جاری رہے گی ؟ کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ معتدل بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دوپہر […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز اسلام آباد، پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیراور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دورن زیریں سندھ اور مشرقی بلوچستان میں چند مقا مات پر […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں بارش کا سلسلہ نہ تھم سکا۔محکمہ موسمیات نے اپنے ابتدائی اندازے بدل دئیے،محکمہ موسمیات کی جانب سے کی جانے والی پیشگوئیاں الٹ ثابت ہوئیں،کراچی میں پھر سے موسلا دھار بارش شروع ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پہلے 4 […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق گزشتہ تین دنوں سے سندھ کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری رہا کراچی تاحال شدید بارش جاری ہے- بارشوں کا سلسلہ سندھ کے بیشتر علاقوں سے تقریبا اختتام پذیر ہونے والا ہے- البتہ کراچی […]
اسلام آباد،کراچی،لاہور،پشاور(آئی این پی)کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کہیں کہیں بونداباندی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، شہرقائد میں بد ترین طوفانی بارش نے تباہی مچادی جس کے باعث بیشتر علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے،کراچی میں […]