اگلے 12 گھنٹے کے دوران کشمیر، اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان، شمال مشرقی بلوچستان، سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے لاہور شہر میں دو دن تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے ۔کامونکی ، گوجرانوالہ، شیخوپورہ سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے […]

لاہور میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے، لیسکیو کا سسٹم بیٹھ گیا، کئی علاقے بجلی سے محروم، گاڑیاں اور موٹر سائیکل پانی میں بند ہو گئے

لاہور(پی این آئی):لاہور میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے، لیسکیو کا سسٹم بیٹھ گیا، کئی علاقے بجلی سے محروم، گاڑیاں اور موٹر سائیکل پانی میں بند ہو گئے، لاہور میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، مختلف علاقوں میں نشیبی […]

سوموار کے روزکہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر ،اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان کے اضلاع ، سندھ اوربلوچستان کی ساحلی پٹی میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران اسلام آباد، کشمیر […]

مون سون کا پانچواں سپیل کب سے شروع ہونیوالا ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) شہر قائد میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور ہوگیا، مون سون سسٹم بلوچستان کی جانب بڑھ چکا ہے، مون سون کا پانچواں سپیل سولہ اگست سے شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں دو […]

کراچی میں شدید بارشوں کا حالیہ سلسلہ ، 4دنوں میں کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک خبر آگئی

کراچی(پی این آئی )شہرمیں ہونے والی حالیہ بارشوں کے دوران 4 روز میں 19 افراد جاں بحق ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گلستان جوہر میں ایک اپارٹمنٹ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا، کٹی پہاڑی کے قریب آبادی پر کرنٹ لگنے […]

لاہور میں بارش ہوئی، حبس میں کمی تو ہو گئی، لیکن ۔۔۔۔۔۔ گجرات اور اٹک میں کیا ہوا؟

لاہور(پی این آئی)لاہور میں بارش ہو ئی، حبس میں کمی تو ہو گئی، لیکن ۔۔۔۔۔۔ گجرات اور اٹک میں کیا ہوا؟ لاہورکے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمی آ گئی جس سے شہریوں‌ نے سکھ کا سانس لیا.لاہور میں بادل آج […]

مون سون بارشوں کا پانچواں اسپیل کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی، کراچی والے خبردار رہیں، ابھی آزمائش ختم نہیں ہو ئی

کراچی(پی این آئی)مون سون بارشوں کا پانچواں اسپیل کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی، کراچی والے خبردار رہیں، ابھی آزمائش ختم نہیں ہو ئی۔ شہر میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور ہوگیا۔ مون سون سسٹم بلوچستان کی جانب بڑھ چکا ہے۔ […]

فوجی دستے دادو میں نئی گاج ڈیم کے بند ٹوٹنے سے سیلاب میں پھنسے لوگوں کے لئے امدادی کارروائیوں میں سرگرم ہو گئے

راولپنڈی(پی این آئی)فوجی دستے دادو میں نئی گاج ڈیم کے بند ٹوٹنے سے سیلاب میں پھنسے لوگوں کے لئے امدادی کارروائیوں میں سرگرم ہو گئے، پاک فوج دادوکے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔نئی گاج ڈیم کے بندٹوٹنے سے متاثرہ افرادکی مدد کی […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، ہر طرف پانی ہی پانی سے روزمرہ معمولات درہم برہم، مسجدوں اور گھروں کو جانے والے راستے بند ہو گئے

کراچی (پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، ہر طرف پانی ہی پانی سے روزمرہ معمولات درہم برہم، مسجدوں اور گھروں کو جانے والے راستے بند ہو گئے۔ کراچی میں جاری بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی، شارع فیصل، بہادر آباد، صدر، آئی آئی […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر ،اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان کے اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران اسلام آباد، کشمیر ، […]

کراچی میں مون سون کی بارش تیسرے روزبھی جاری، سڑکیں تالاب بن گئیں، بجلی بند، فوج کی امدادی کارروائیاں، 15 افراد جاں بحق

کراچی(پی این آئی)کراچی میں مون سون کی بارش تیسرے روزبھی جاری، سڑکیں تالاب بن گئیں، بجلی بند، فوج کی امدادی کارروائیاں، 15 افراد جاں بحق، کراچی میں مون سون کے چوتھے اسپیل میں مسلسل تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے […]

close