اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔اسلام آباد میں تیزہواوں کے ساتھ بارش ہوئی اور اس کے ساتھ ڑالہ باری بھی ہوتی رہی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔روزے میں گرمی سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) گرمیوں میں سردی والا موسم، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں موسلادھار ژالہ باری۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے موسم سرد کر دیا۔ موسلادھار […]
کراچی(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے جمعے سے 3 روزہ گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی جب کہ ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے شہر میں گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی،جس کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل جمعرات کو خیبر پختونخوا، بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا […]
اسلا م آباد (پی این آئی )ایک مغربی لہر ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں پر اثر انداز ہو رہی ہے اس کی جمعرات تک برقرار رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔آج بروز منگل پنجاب،خیبر پختو نخوا ،کشمیر،گلگت بلتستان ،مشرقی بلوچستان ا ور […]
اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواو¿ں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ دو روز تک بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ مغربی ہواوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیا ہے […]
لاہور (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آج لاہور ، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ لاہور ، پشاور ، اسلام آباد اور بالائی […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق ماہِ رمضان کا اگلا ہفتہ خوشگوار گزرے گا۔ کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے۔ مطلع ابر آلود رہیگا۔ درجہ حرارت معمول سے کافی کم رہیں گے […]
اسلام آباد(پی این آئی)بارشوں کا موجودہ سلسلہ 22 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق موجودہ بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے پنجاب، سندھ، بلوچستان ،کشمیر اور خیبر پختون خواہ کے مختلف علاقوں میں 22 اپریل تک جاری رہ سکتا ہے جس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق گرج چمک کے طوفان پشاور کے جنوب مشرق، راولپنڈی، اسلام آباد اور منڈی بہاءالدّین کے پاس موجود ہیں۔اگلے 1 گھنٹے تک اٹک ، راولپنڈی، اسلام آباد اور منڈی بہاءالدّین کے کچھ علاقوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز کے مطابق ماہِ رمضان میں مغربی ہواؤں کے 5 سے 7 سلسلے متاثّر کر سکتے ہیں، جن میں سے 2 سے 3 سلسلوں کے سبب خیبر پختونخواہ اور سابقہ فاٹا کے زیادہ تر علاقوں، پنجاب […]