دیر (پی ا) سردی کے ریکارڈ ٹوٹ جانے کی پیشن گوئیاں درست ثابت ہونے لگیں، ملک کے شمالی علاقوں میں شدید برفباری، دیر میں نومبر کے مہینے میں برف باری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں 2 روز قبل بارش اور برفباری […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسم کا حال بتانے والے ادارے ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق ملک بھر میں سردی کی طاقتور لہر متوقع، جو کہ نومبر کے حساب سے شدید سردی ہوگی۔موجودہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان کے زیادہ تر حصّوں سے آج رات جبکہ خیبر […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد،بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش اور پہاڑوں پر برفباری توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ بارش کے […]
اسلام آباد(این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردیوں کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ برفباری سے ہر چیز نے سفید […]
ناران (این این آئی)سیاحتی مقام ناران میں برفباری کا سلسلہ دن بھر جاری رہا ،اب تک 2 فٹ برف پڑچکی ہے۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی محمد آصف کے مطابق برف باری کے باعث سیاحوں کی درجنوں گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ڈی جی کاغان ڈیولپمنٹ […]
پتوکی ( این این آئی)بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے مقامی سکول کا ٹیچر جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی گاؤں بلئیر کا رہائشی گورنمنٹ ہائی سکول برج مہالم کے ٹیچر عدیل یعقوب بارش کے دوران آسمانی بجلی گر […]
اسلام آباد(آئی این پی ) ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردیوں کی شدت میں اضافہ ہوگیا ،دیر میں دو روز کے دوران 4 فٹ برف پڑ چکی ہے، اسلام آباد ،راولپنڈی ، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، خوشاب، سرگودھا، فیصل آباد، حافظ […]
لاہور(پی این آئی)موسم سرما کی پہلی بارش، راولپنڈی اسلام آباد کے علاوہ کون کون سے شہروں میں رحمت خداوندی جوش میں آنے والی ہے؟ جانیئے، اسلام آباد اور فیصل آباد میں موسم سرما کی پہلی بارش سے خنکی میں اضافہ ہو گیا، محکمہ موسمیات نے […]
لاہور (پی این آئی) بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے، بادل خوب برسیں گے، لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں رواں ہفتے کے آخر سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگا، پہاڑی علاقوں میں برفباری ہونے کی بھی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں […]
جدہ(پی این آئی ) سعودی عرب کا شمار دُنیا کے انتہائی گرم ترین خطوں میں ہوتا ہے، اسی وجہ سے یہاں کے لوگ بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کی دُعائیں مانگتے رہتے ہیں۔ عرب ریجن میں گرمی ختم ہونے کے بعد اب بارشوں کا سلسلہ شروع […]
گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے روز بعض علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ہنزہ، غذر اور استور میں سردی بڑھ جائیگی۔ہفتہ کو ملک کے شمالی علاقوں میں شروع ہونے والی بارش اور برف باری […]