لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنادی ۔ شہر میں گزشتہ رات ہونیوالی بارش سےائیر کوالٹی انڈیکس میں بہتری,فضائی آلوگی کی شرح 89 ریکارڈ کی گئیلاہور سمیت پنجاب کے مخلتف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے.محکمہ موسمیات کے مطابق بارش سے […]
