اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہےگا ۔تاہم گلگت بلتستان اورکشمیرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم شمالی بلوچستان،پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا،جیکب آباد اورکشمیرمیں بارش اورپہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ […]
