بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے حوالے سے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتربالائی و وسطی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند/اسموگ پڑنے کا امکان ۔اسلام آباد میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔جبکہ صبح […]

پاکستانی دھوپ کو ترسیں گے، ملک بھر میں بادلوں کا راج ہو گا، محکمہ موسمیات کی کپکپادینے والی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)21 سے 24 دسمبر کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل چھائے رہیںگے ۔سندھ سمیت پنجاب بلوچستان میں کہیں کہیں بوندا باندی ہوسکتی ہے۔کشمیر، گلگت بلتستان، شمالی خیبرپختونخواہ میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے امکانات ہیں 22 سے 25 […]

دھند کا راج، پروازیں اور ریل گاڑیوں کا شیڈول درہم برہم، لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے معیار میں کہاں تک پہنچ گیا؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے۔ جس سے نہ صرف روزمرہ کے معمولات کی ادائیگی مشکل ہوتی جا رہی ہے بلکہ سڑکوں پر سفر کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے میدانی […]

چمن،شدید خشک سردی کی لپیٹ میں، سرشام شہر ویران

چمن(آئی این پی)چمن شہر شدید خشک سردی کی لپیٹ میں سرشام شہر ویران، گیس کی سہولت نہ ہونے کے باعث عوام کی سوختنی لکڑی کو اپنے آپ کو گرم رکھنے کیلئے بطور ایندھن استعمال کرنے کارجحان سردی کا دورانیہ جاری رہے گا ۔ جمعرات کو […]

بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع، کہاں کہاں سردی کی شدید لہر آئیگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری […]

بارشوں اور برفباری کا سلسلہ۔۔خون جما دینے والی سردی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش اور کہاں برفباری کا امکان ہے؟ موسمی رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں میں خیبرپختونخوا میںصوبے کے اکثر علاقوں میں آج دوپہر سے موسم صاف رہنے کا امکان ہے۔ حالیہ بارشوں کا سلسلہ صوبے کے تقریباً 90% علاقوں سے رخصت ہوچکا ہے اور کشمیر اور گلگت بلتستان سے ملحقہ علاقوں میں ہلکے […]

محکمہ موسمیات نے اسموگ سے پریشان شہریوں کو بارش کی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اسموگ سے تنگ شہریوں کو بارش کی خوشخبری سنا دی ہے، ڈائریکٹرمیٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں بارش کا نیا سلسلہ 24 سے 25 دسمبر تک متوقع ہے، دسمبرکے آخر میں لاہور میں بھی بارش امکان ہے، چند […]

بارشوں کا طویل سلسلہ کب سے کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ دسمبر کے آخری دو ہفتے بھی خشک گزرنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے جنوری 2022ء کے پہلے دو ہفتوں میں سردی کی شدت میں اضافہ اور بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش اور کہاں برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسرد جبکہ با لائی علاقوں میں ابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش /برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں […]

مغربی ہوائوں کا سسٹم پاکستان میں داخل۔۔آنیوالے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ موسمی رپورٹ نے شہریوں کو الرٹ کر دیا

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ شہر میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ مغربی ہواوں کا سسٹم پاکستان پر اثر انداز ہو رہاہے ، سسٹم کے باعث پاکستان […]

close